وزیراعظم عمران خان نے کورونا کے باعث معاشی پیکج کا اعلان کردیا

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان نے کورونا کے باعث معاشی پیکج کا اعلان کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 88 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 59%

وزیراعظم عمران خان نے کورونا کے باعث معاشی پیکج کا اعلان کردیا Pakistan PMImranKhan StayAtHomeSaveLives StimulusPackage CoronavirusOutbreak COVID19Pakistan LockDownPakisan ImranKhanPTI pid_gov a_hafeezshaikh Dr_FirdousPTI PTIofficial WHO

ہے، انہوں نے کہا کہ پٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمت 15روپے فی لیٹر کم کررہے ہیں، صنعتوں اور زراعت کو کم شرح سود پیکج دینے، غریب خاندانوں کیلئے 150ارب، یوٹیلٹی اسٹورز کو مزید 50 ارب اور گندم خریداری کیلئے280 ارب روپیہ رکھے ہیں۔ انہوں نے معاشی ٹیم کے اجلاس کے بعد سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں کنفیوژن پھیلی ہوئی ہے کہ پتا نہیں کیا ہوجائے گا، لیکن میں بتا دوں کہ ہمیں خطرہ کورونا سے نہیں بلکہ خوف سے غلط فیصلے کرنے سے ہے، ہمیں تمام فیصلے سوچ سمجھ کرکرنے ہوں گے۔ میں کلیئر کردوں کہ ہم نے...

انہوں نے کہا کہ میں اگر ڈیفنس میں رہتا ہوں تو کرفیو لگا دیں مجھے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ لیکن جہاں ایک چھوٹے گھر میں ماں باپ بچے رہتے ہیں وہاں کیسے کرفیو لگائیں گے؟ کرفیو لاک ڈاؤن کی آخری اسٹیج ہے، میں اٹلی یا فرانس میں ہوتا تو وہاں مجھے کرفیو لگانے میں کوئی دقت نہ ہوتی، کیونکہ پاکستان کے حالات مختلف ہیں۔ ہمارے پاس وسائل نہیں کہ چھابڑی والوں کو گھروں میں رکھ کر ان کو وسائل مہیا کریں۔

عمران خان نے کہا کہ ہم دیکھ رہے ہیں کہ لاک ڈاؤن کے کیا اثرات آرہے ہیں؟ ہم مسلسل بیٹھ کر جائزہ لے رہے ہیں جو بھی قدم اٹھائیں اس کا کیا اثر ہوگا؟ ہم نے اپنے بزنس کمیونٹی کی مدد کرنے کیلئے بڑا سوچ سمجھ کر معاشی پیکج بنایا، ہم نے مزدوروں کیلئے 200 ارب روپیہ رکھا ہے، اس میں صوبوں سے بھی بات کریں گے، کہ وہ اس پیکج پر ہماری کیا مدد کررہے ہیں؟ دوسرا ایکسپورٹ اور انڈسٹری جو سب سے زیادہ متاثر ہورہے ہیں، ان کو فوری طور پر 100ارب کے فنڈز دیں گے۔ سمال اینڈ میڈیم انڈسٹری اور زراعت کیلئے 100ارب رکھا ہے، ان کو...

یوٹیلٹی اسٹورز کو مزید 50 ارب دیا ہے۔ گندم خریداری کیلئے280 ارب روپیہ رکھا ہے، اب گندم کی کتائی بھی شروع ہوگئی ہے۔ اسی طرح پٹرول اور ڈیزل مصنوعات پر15روپے فی لیٹر کم کررہے ہیں۔ 300 یونٹ تک گیس اوربجلی کے بل 3 ماہ تک قسطوں میں لیے جائیں گے۔ 100ارب روپیہ ایمرجنسی حالات کیلئے رکھا ہے۔ این ڈی ایم اے کیلئے 50 ارب روہے رکھا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ایک صحافی کے سوال پر کورونا ایجنڈا کے علاوہ کسی اور موضوع پر بات کا جواب دینے سے انکار کردیا، انہوں نے کہا کہ اگر کسی اور موضوع پر بات کرنی ہے تو ہم...

ایران نے اس طرح کورونا پر قابو نہیں پایا کہ جس طرح چین نے اقدامات اٹھائے۔ چین سے کوئی کیس نہیں آیا، وقت نے ثابت کیا چین میں پاکستانی طلبا سے متعلق ہمارا فیصلہ درست تھا۔ اللہ کا شکر ہے کہ ہمارے ملک میں کورونا ابھی تک پھیلا نہیں ہے۔ اگر لوگوں کو جیلوں میں ڈالنا شروع کردیا توجیلوں میں مزید پھیل جائے گا۔اٹلی میں لوگوں کو جیلوں میں ڈالا جارہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کو انتہائی صائب مشورہ دے دیامریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کو انتہائی صائب مشورہ دے دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ
مزید پڑھ »

کورونا وائرس ، برطانوی وزیراعظم نے 'نیشنل ایمرجنسی' کا اعلان کر دیاکورونا وائرس ، برطانوی وزیراعظم نے 'نیشنل ایمرجنسی' کا اعلان کر دیالندن : برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے نیشنل ایمرجنسی کا اعلان کر دیا، دو سے زیادہ افراد کے گھر سے نکلنے پر پابندی عائد کردی ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے مسافر ٹرینوں کی بندش کے فیصلے کی منظوری دیدیوزیراعظم نے مسافر ٹرینوں کی بندش کے فیصلے کی منظوری دیدیوزیراعظم نے مسافر ٹرینوں کی بندش کے فیصلے کی منظوری دیدی PMImranKhan Pakistan Railways Banned CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus Precautions LockDown pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial ShkhRasheed
مزید پڑھ »

کورونا: وہ وائرس جس نے بالی وڈ کی بھی کمر توڑ دیکورونا: وہ وائرس جس نے بالی وڈ کی بھی کمر توڑ دیسال 2019 ایک ایسا برس تھا جس میں بالی وڈ میں غیر معمولی کمائی ہوئی۔ یہ پہلا موقع تھا جب ایک برس میں ریکارڈ 17 فلمیں 100 کروڑ کے کلب میں شامل ہوئیں لیکن کورونا وائرس نے انڈسٹری کی بھاری نقصان ہونے کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 11:41:34