UsmanBuzdar AbbTakk
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے روجھان میں کچے کے علاقے میں تین پولیس اہلکاروں کے اغوا کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے آئی جی پنجاب کو پولیس اہلکاروں کی باحفاظت بازیابی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ واضح رہے کہ تحصیل روجھان کے علاقہ سونمیانی سے سکھانی گینگ کے ڈاکوؤں نے ہیڈ کانسٹیبل سمیت تین اہلکاروں کو پولیس کی چوکی سے اغوا کیا،اغوا ہونے والے اہلکاروں میں محمد عارف، محمد شہزاد اور قیصر جتوئی شامل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا کورونا ایس او پیز کی خلاف وزریوں پر تشویش کا اظہاروزیراعلیٰ پنجاب کا کورونا ایس او پیز کی خلاف وزریوں پر تشویش کا اظہار UsmanBuzdar SOPs CoronaVirus Citizens pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar GOPunjabPK PTIofficial
مزید پڑھ »
وزیر اعلیٰ پنجاب کا بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود کو فون، خیریت دریافت کیلاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب نے بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود کو فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی۔ عثمان بزدار نے ظفر مسعود کی جلد مکمل صحت یابی کے لیے
مزید پڑھ »
صوبائی وزیر پنجاب ڈاکٹر اختر ملک بھی کورونا وائرس کا شکارلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر پنجاب ڈاکٹر اختر ملک بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے جس کے بعد انہوں نے خودکو قرنطینہ کر لیا۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیاڈیرہ غازی خان میں پولیو وائرس کا کیس سامنے آگیا۔ محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچہ تحصیل تونسہ شریف کا رہائشی ہے۔
مزید پڑھ »
وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
حکومت پنجاب کے 2 وزرا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »