آزاد کشمیر کے گریڈ ایک سے 20 تک کے تمام ڈاکٹرز اور پیرا میدیکل اسٹاف کے لیے ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ کے برابر بونس دینے کا بھی اعلان کیا۔ CoronaLockdown
کورونا کے مریضوں کے علاج کے دوران خود وائرس کا شکار ہوکر جاں بحق ہونے والے ڈاکٹر اسامہ — فائل فوٹو
کورونا وائرس کی صورتحال کے جائزے سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے راجا فاروق حیدر نے کہا کہ ڈاکٹر اسامہ شہید نے بہادری اور ہمت کی ایک مثال قائم کی ہے اور وہ نہ صرف اپنی کمیونٹی اور ملک بلکہ پوری انسانیت کا فخر ہیں۔راجا فاروق حیدر نے کہا کہ 'ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کورونا وائرس کے خلاف ہماری جنگ میں صف اول کے سپاہی ہیں اور اس کے لیے ہم ان کے انتہائی مشکور ہیں۔'
وزیر اعظم آزاد کشمیر نے زور دیتے ہوئے کہا کہ حکومت ان کی حفاظت کو یقینی بنائے گی اور ذاتی حفاظٹ کا سامانا دیا جائے گا۔اسی اجلاس میں راجا فاروق حیدر نے تینوں ڈویژنل کمشنرز کو ہدایت کی وہ ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوری کرنے والوں کے خلاف موثر انتظامی اقدامات کے ذریعے سخت کارروائی کریں۔ اجلاس کو چیف سیکریٹری ماتھر نیاز رانا کی جانب سے بتایا گیا کہ مظفر آباد کے عباس انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں کورونا کے ٹیسٹ کے لیے لیب قائم کردی گئی ہے، جبکہ میرپور کی لیبارٹری کو بھی اَپ گریڈ کردیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برطانوی وزیر اعظم کورونا کا شکار - World - Dawn News
مزید پڑھ »
وہ ٹرانسپورٹ جس سے وزیر اعظم نے پابندی ہٹانے کا اعلان کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان میں کھانے پینے کی اشیا
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کے بعد برطانوی اسٹیٹ سیکریٹری بھی کورونا کا شکار - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: کیا انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں مودی کا کام آسان ہو گیا؟انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں لاک ڈاؤن کے دوران معروف سیاسی رہنماؤں کی رہائی اور نئے سیاسی بیانیے کا عمل۔ کیا کورونا وائرس نے انڈیا کی حکومت کو کشمیر میں ایک موقع فراہم کیا ہے؟
مزید پڑھ »
شہباز شریف کا واک آؤٹ سمجھ سے بالاتر ہے: وزیر خارجہشہباز شریف کا واک آؤٹ سمجھ سے بالاتر ہے: وزیر خارجہ SMQureshiPTI president_pmln pmln_org
مزید پڑھ »
کروناوائرس : سعودی وزیر صحت کا مقامی و غیرملکی شہریوں کیلئے بڑا اعلانریاض : سعودی حکام نے شہریوں و غیر ملکیوں کی آسانی کےلیے آن لائن علاج کی سہولت مہیا کردی، وزیر صحت ڈاکٹر توفیق نے بتایا کہ مقامی و غیر ملکی افراد اپیلی کیشن اناۃ کے ذریعے اپنا نسخہ حاصل کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »