وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ سرکاری دورہءِ آذربائیجان Read News PMinAzerbaijan Azerbaijan PakinAzerbaijan AzEmbPak AzerbaijanMFA PMShahbazSharif PMLN
آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف باکو آذربائیجان کے دو روزہ سرکاری دورے پر ہیں. وزیرِ اعظم نے آذربائیجان کے قومی قائد حیدر علیوف کے مزار پر حاضری دی اعر پھول پیش کئے.
وزیرِ اعظم اب سے کچھ دیر بعد آذربائیجان کی یاد گارِ شہداء کا دورہ بھی کریں گے. بعد ازاں وزیرِ اعظم کی صدر الہام علیوف کے ساتھ ملاقات ہوگی. ملاقات کے بعد دونوں رہنماء مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے. دونوں ممالک کے درمیاں تجارت کے فروغ اور توانائی کے شعبے میں تعاون کیلئے وزیرِ اعظم سے آج آذربائیجان کے وزراء کے وفد کی ملاقات بھی.
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ: