وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس آج ہوگا

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس آج ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس آج ہوگا Pakistan Politics ShehbazShreef PM PDM

ذرائع کے مطابق اجلاس آج 12:30 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر غور اور آئندہ کی حکمت عملی تیار کی جائے گی۔

وزیراعظم پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات پر اتحادی رہنماؤں سے مشاورت کریں گے، پنجاب میں الیکشن سے متعلق تاریخ پر بھی غور ہوگا۔ یاد رہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے بھی سیاسی جماعتوں کو مشاورت کرنے کا کہا گیا تھا، مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری پہلے ہی اپنا موقف پریس کانفرنس میں بیان کر چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات



Render Time: 2025-03-13 06:58:45