وزیراعظم عمران خان ’مین آف دی ایئر‘ قرار رائل اسلامک انسٹی ٹيوٹ نے خطے ميں امن کی کوششوں پر وزیراعظم پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔
معروف عرب تھنک ٹینک نے عمران خان کو مین آف دی ایئر قرار دے دیا، رائل اسلامک انسٹی ٹيوٹ نے خطے ميں امن کی کوششوں پر وزیراعظم پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق اردن کے رائل اسلامک انسٹی ٹیوٹ نے 500 بااثر مسلمانوں کی فہرست جاری کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو ’’مین آف دی ایئر‘‘قرار دیا، فہرست کے مطابق عمران خان دنیا کے 16ویں بااثر مسلمان ہیں جبکہ فلسطین سے تعلق رکھنے والی کانگریس رکن راشدہ طلیب ’’ویمن آف دی ایئر‘‘ قرار دی گئی ہیں۔ اردنی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ عمران خان نے وزيراعظم پاکستان کا عہدہ سنبھالنے کے بعد سے ہی بھارت کو مذاکرات کی بار بار پيش کش کی ليکن بھارت کی انتہاء پسند سرکار نے مثبت جواب نہيں ديا، مقبوضہ کشمير کی خصوصی حيثيت ختم کرکے بھارت نے خطے کا امن داؤ پر لگا ديا ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ عمران خان اور ان کی ٹيم عالمی برادریئ کے سامنے بھارت کو بے نقاب کرنے کی بھرپور کوشش کررہے ہيں، کينسر کے علاج کیلئے شوکت خانم ميموريل اسپتال کا قيام بھی عمران خان کا بڑا کارنامہ ہے۔.
معروف عرب تھنک ٹینک نے عمران خان کو مین آف دی ایئر قرار دے دیا، رائل اسلامک انسٹی ٹيوٹ نے خطے ميں امن کی کوششوں پر وزیراعظم پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق اردن کے رائل اسلامک انسٹی ٹیوٹ نے 500 بااثر مسلمانوں کی فہرست جاری کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو ’’مین آف دی ایئر‘‘قرار دیا، فہرست کے مطابق عمران خان دنیا کے 16ویں بااثر مسلمان ہیں جبکہ فلسطین سے تعلق رکھنے والی کانگریس رکن راشدہ طلیب ’’ویمن آف دی ایئر‘‘ قرار دی گئی ہیں۔ اردنی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ عمران خان نے وزيراعظم پاکستان کا عہدہ سنبھالنے کے بعد سے ہی بھارت کو مذاکرات کی بار بار پيش کش کی ليکن بھارت کی انتہاء پسند سرکار نے مثبت جواب نہيں ديا، مقبوضہ کشمير کی خصوصی حيثيت ختم کرکے بھارت نے خطے کا امن داؤ پر لگا ديا ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ عمران خان اور ان کی ٹيم عالمی برادریئ کے سامنے بھارت کو بے نقاب کرنے کی بھرپور کوشش کررہے ہيں، کينسر کے علاج کیلئے شوکت خانم ميموريل اسپتال کا قيام بھی عمران خان کا بڑا کارنامہ ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعظم عمران خان آج تین روزہ دورے پر چین جائیں گےاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج تین روزہ دورے پر چین جائیں گے، اس دوران معیشت اور اقتصادیات کے ساتھ مسئلہ کشمیر بھی زیربحث آئے گا۔
Read more »
وزیراعظم عمران خان آج چین روانہ ہونگےوزیراعظم عمران خان آج چین روانہ ہونگے 33vania کی رپورٹ
Read more »
وزیراعظم عمران خان نےwww.24newshd.tv
Read more »
اردنی تھنک ٹینک نے عمران خان کو ’’مین آف دی ایئر‘‘ قرار دیدیا
Read more »
معروف تھنک ٹینک نے عمران خان کو ”مین آف دی ائیر “قرار دیدیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) اردن کے ایک معروف تھنک ٹینک نے وزیراعظم عمران خان کو ”مین
Read more »




