وزیراعظم کے معاونین خصوصی اور مشیروں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری ARYNewsUrdu
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر 15 معاونین خصوصی و مشیروں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔
اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے جاری ہونے والی تفصیلات کے مطابق 15 معاونینِ خصوصی اور مشیروں میں سے 5 دہری شہریت اور دو گرین کارڈ ہولڈر ہیں۔معاون خصوصی زلفی بخاری برطانوی، ندیم افضل چن کینیڈا، شہزادہ سید قاسم اور ندیم بابر امریکی شہریت رکھتے ہیں جبکہ معاون خصوصی تانیہ ادریس پاکستان، کینیڈا اور سنگاپور کی شہریت رکھتی ہیں۔ اسی طرح معیدیوسف اور شہبازگل امریکا کے گرین کارڈ ہولڈر ہیں۔وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کے پاکستان میں اثاثے نہیں البتہ...
زلفی بخاری کووالدنے2006اور2007میں دو زمینیں تحفےمیں دیں، انہیں اٹک میں 1210 کنال اور 91 کنال سے زائد رقبے کی زمینیں تحفے میں دی گئیں جبکہ ورثے میں ننھیال کی طرف سے اسلام آباد میں پلاٹ بھی ملے۔معاونِ خصوصی شہباز گل کے مجموعی اثاثے 15 کروڑ، شہزاد اکبر کے 5 کروڑ سے زائد ہیں۔ اسی طرح ثانیہ نشتر پانچ لاکھ روپے مالیت کے سونے، ایک گاڑی کی مالک ہیں جبکہ اُن کے بینک اکاؤنٹ میں ساڑھے 6 لاکھ روپے موجود ہیں اور وہ 23 لاکھ روپے کی مقروض بھی ہیں۔معاونِ خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کے نام پر 65لاکھ اور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کے 5 معاونین خصوصی دوہری شہریت کے حامل، اثاثوں کی تفصیلات جاری - ایکسپریس اردوکابینہ ڈویژن نے وزیر اعظم کے 15 معاونین خصوصی کی فراہم کردہ تفصیلات جاری کردیں
مزید پڑھ »
دنیا کے کسی بھی کونے میں رہنے والا پاکستانی ہماری ذمہ داری ہے، وزیراعظم -اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے پاکستانیوں کی واپسی کے انتظامات اور پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا دنیا کے کسی بھی کونے میں رہنے والا پاکستانی ہماری ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی قومی سلامتی معیدیوسف کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں علاقائی …
مزید پڑھ »
پنجاب اسمبلی اجلاس میں پھر گرما گرم بحث، وزیراعظم کے خلاف ریمارکس پر شور شرابالاہور: (دنیا نیوز) وزیر قانون بشارت راجہ کا سخت ردعمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ بہت ہو گئی اب جو جس زبان میں بات کرے گا، اسی میں جواب دیں گے۔ خوراک اور زراعت پر ہونیوالی بحث بھی شور شرابے میں گم ہو گئی۔
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت نے انسداد کورونا کے لئے بہترین کام کیا، وزیراعظم - ایکسپریس اردووزیراعظم کا عوامی بہبود کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے اقدامات پر اظہار اطمینان
مزید پڑھ »
پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہی رہیں گے: وزیراعظم نے واضح کر دیا
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا صحت سہولت پروگرام کے تحت انشورنس کی فراہمی پر اطمینان کا اظہاروزیراعظم کا صحت سہولت پروگرام کے تحت انشورنس کی فراہمی پر اطمینان کا اظہار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »