وزیرداخلہ نے نوازشریف کے کیس میں این آراو کے تاثر کومسترد کردیا Read News NawazSharif NRO Reject Brigijazshah
تاثر کومسترد کردیاہے۔ایک نجی نیوزچینل سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نوازشریف کوانسانی ہمدردی کی بنیاد پرعلاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی جارہی ہے۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نے پہلے دن سے ہی پنجاب حکومت کونوازشریف کوعلاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایات دی تھیں۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں کسی کانام مختلف
اداروں کی سفارشات پرڈالاجاتاہے اور یہ وفاقی کابینہ کی صوابدیدہے کہ کسی نام کو اس لسٹ میں رکھے یانکالے۔انہوں نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کو بھی میڈیکل بورڈ کی سفارشات کے مطابق سہولت فراہم کی جاسکتی ہے۔جمعیت علماء اسلام کے نام نہاد آزادی مارچ کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں وزیرداخلہ نے کہا کہ حکومت کا مارچ کے شرکاء کے خلاف کارروائی کا کوئی ارادہ نہیں ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میڈیکل بورڈ نے نوازشریف کے بیرون ملک علاج کی سفارش کی، یاسمین راشدمیڈیکل بورڈ نے نوازشریف کے بیرون ملک علاج کی سفارش کی، یاسمین راشد تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وائٹ ہاؤس کے عہدیداروں نے کہا ’ٹرمپ کے احکام نہ مانو‘اقوام متحدہ میں امریکہ کی سابق سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے دو اہم مشیروں نے ان سے کہا تھا کہ وہ صدر ٹرمپ کے احکامات نہ مانیں اور ٹرمپ کے بعض مطالبات کے خلاف مزاحمت کریں۔
مزید پڑھ »
نوازشریف کی بیرونِ ملک ممکنہ روانگی، نیب افسران کے شدید تحفظاتنوازشریف کی بیرونِ ملک ممکنہ روانگی، نیب افسران کے شدید تحفظات مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NawazSharif
مزید پڑھ »
نوازشریف کو بیرونِ ملک بھیجنے کے معاملے پر کابینہ اراکین کیا سوچ رہے ہیں؟نوازشریف کو بیرونِ ملک بھیجنے کے معاملے پر کابینہ اراکین کیا سوچ رہے ہیں؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »