وزیراعلیٰ پنجاب کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ - Pakistan - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ - Pakistan - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

عثمان بزدار نے کورونا کیخلاف اقدامات کا جائزہ لیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates UsmanBuzdar Lahore

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بغیرپروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور کورونا کیخلاف حکومتی اقدامات کا جائزہ لیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار رات گئے بغیر پروٹوکول کورونا کیخلاف اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے لاہور کے مختلف علاقوں میں نکل پڑے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے گلبرگ، جیل روڈ، ماڈل ٹاؤن، گارڈن ٹاؤن اوردیگر علاقوں میں صورتحال کا مشاہدہ کیا،شہر کے دورے کے دوران وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے گاڑی بھی خود ڈرائیو کی۔ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ باہر نکلتے وقت ماسک پہننا ہر شہریوں کیلئے ضروری ہے ،وزیراعظم عمران خان نے زمینی صورتحال کو مدنظر رکھ کر ملک و قوم کے بہترین مفاد میں فیصلے کےی ہیں،جس کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں،آزمائش کے وقت عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،ہر لمحہ عوام کو کورونا وباء سے بچانے کیلئے وقف ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلی عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول فردوس مارکیٹ انڈرپاس منصوبے کا اچانک دورہوزیر اعلی عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول فردوس مارکیٹ انڈرپاس منصوبے کا اچانک دورہوزیر اعلی عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول فردوس مارکیٹ انڈرپاس منصوبے کا اچانک دورہ Read News CMPunjab PTIofficial MoIB_Official FirdousMarket Visit Lahore UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
مزید پڑھ »

وزیر اعلی عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول فردوس مارکیٹ انڈرپاس منصوبے کا اچانک دورہوزیر اعلی عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول فردوس مارکیٹ انڈرپاس منصوبے کا اچانک دورہوزیر اعلی عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول فردوس مارکیٹ انڈرپاس منصوبے کا اچانک دورہ CMPunjab PTIofficial MoIB_Official FirdousMarket Visit Lahore UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
مزید پڑھ »

وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا تمام بلڈ بینکس کی انسپکشن کا حکموزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا تمام بلڈ بینکس کی انسپکشن کا حکم
مزید پڑھ »

قومی قیادت کا اہم اجلاس، ملکی خود مختاری کا ہر قیمت پر دفاع کرنے کا عزمقومی قیادت کا اہم اجلاس، ملکی خود مختاری کا ہر قیمت پر دفاع کرنے کا عزماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے زیر صدارت قومی سلامتی سے متعلق ایک اہم اجلاس ہوا جس میں شرکا نے ملکی خود مختاری کا ہر قیمت پر دفاع کرنے کا عزم کیا ہے۔
مزید پڑھ »

پارٹی میں کوئی وزیر اعظم عمران خان کا متبادل نہیں ہوسکتا: گورنر پنجابپارٹی میں کوئی وزیر اعظم عمران خان کا متبادل نہیں ہوسکتا: گورنر پنجابپارٹی میں کوئی وزیر اعظم عمران خان کا متبادل نہیں ہوسکتا: گورنر پنجاب GovernorPunjab ChMSarwar There Can No Substitute PMImranKhan Party PTIOfficialLHR PTIPunjabPK ImranKhanPTI pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 23:56:41