وزیراعظم کا بچوں کو محفوظ ماحول فراہم کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہ PMImranKhan
اسلام آباد میں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔۔وزیراعظم نے بچوں کو معاشرے کا مستقبل قرار دیتے ہوئے کہا کہ بچوں کے خلاف جرائم اور ان کا استحصال پورے معاشرے کے لئے توہین آمیز اور افسوسناک ہیں۔انہوں نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کے دور میں بچوں کے خلاف صنفی جرائم میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے انہوں نے کہا کہ والدین سماجی عوامل اور مجبوریوں کی وجہ سے پولیس کو ایسے جرائم کی رپورٹ یا مقدمات درج کرانے سے گریز کرتے ہیں جس کی وجہ سے ان میں ملوث مجرموں کو گرفتار نہیں کیا جاتا۔ انہوں نے کہاکہ حکومت...
خلاف جرائم میں ملوث افراد کے بارے میں وزارت داخلہ میں اعدادو شمار کا قومی ڈیٹا بیس قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا یہ اعدادو شمار وفاقی اور صوبائی سطح پر قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں کے لئے دستیاب ہوںگے۔عمران خان نے انسانی حقوق کی وزارت کو وزارت داخلہ اور صوبائی حکومتوں کی مشاورت اور مدد سے بچوںکے خلاف جرائم کی روک تھام کے لئے قومی لائحہ عمل کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کی جس کا مقصد بچوں کے صنفی استحصال پر قومی سطح پر بڑی کارروائیاں شروع کرنااور متعلقہ فریقوں کو مقررہ مدت میں ذمہ داریاں تفویض کرنا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کا بچوں کو محفوظ ماحول فراہم کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہوزیراعظم کا بچوں کو محفوظ ماحول فراہم کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہ PMImranKhan ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official ChildProtection ApnaBachaApp
مزید پڑھ »
پولیس کا وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کے گھر پر چھاپہ - ایکسپریس اردوحسن نیازی گھر پر نہ ہونے کی وجہ سے گرفتار نہ ہوسکے، پولیس
مزید پڑھ »
کے الیکٹرک کا کراچی کے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہکے الیکٹرک کا کراچی کے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ Karachi KElectrics Rain StayAway BrokenWires ElectricPoles Citizens PPPGovt KElectricPk MinisterSindh wasimakhtar1955 MuradAliShahPPP ImranIsmailPTI SindhCMHouse pid_gov
مزید پڑھ »
حکومت کا میڈیا کے مسائل حل کرنے کیلئے کمیٹی کے قیام کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت کا اسپتالوں، ڈاکٹرز اور عملے کے تحفظ کے لیے قانون سازی کا فیصلہپنجاب حکومت کا اسپتالوں، ڈاکٹرز اور عملے کے تحفظ کے لیے قانون سازی کا فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »