وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ڈیٹا مانگ لیا

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ڈیٹا مانگ لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

وزارت خارجہ نے فوری طور پر بیرون ملک میں ہر پاکستانی کا ڈیٹا بھیجنے کی ہدایت کردی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے وزارت خارجہ کو خط لکھ کر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ڈیٹا مانگ لیا۔

وزیراعظم عمران خان نے وزارت خارجہ کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں ،سب سے زیادہ زرمبادلہ پاکستان بھجواتے ہیں، سمندر پار پاکستانیوں کو میڈیکل سمیت ہر سہولت پہنچائی جائے،ہر ایک سمندر پار پاکستانی کا ڈیٹا اکٹھا کر پیش کیا جائے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت خارجہ نے سفارتخانوں، پریس اتاشی اور دیگر حکام کو ڈیٹا اکٹھا کرنے کا کہہ دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گاوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گاجس میں کورونا وائرس کی صورتحال سے نمٹنے کی حکمت عملی کا جائزہ لیا
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان گورنرسندھ کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگووزیراعظم عمران خان گورنرسندھ کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگواسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے گورنرسندھ عمران اسماعیل کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی انھیں وائرس سے لڑنے کی طاقت عطا فرمائے۔
مزید پڑھ »

عمران خان قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں فردوس عاشق اعوانعمران خان قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان چھپانے پر نہیں قوم کو حقائق بتانے
مزید پڑھ »

عمران خان قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں: فردوس عاشقعمران خان قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں: فردوس عاشقعمران خان قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں: فردوس عاشق Islamabad Dr_FirdousPTI PMImranKhan Doesnt Believe Concealing Facts ImranKhanPTI CMShehbaz pmln_org pid_gov
مزید پڑھ »

عمران خان چھپانے پر نہیں قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں، فردوس عاشقعمران خان چھپانے پر نہیں قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں، فردوس عاشقعمران خان چھپانے پر نہیں قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں، فردوس عاشق Read News ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 22:26:57