وزیراعظم سے ملاقات کرنے والے فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم سے ملاقات کرنے والے فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم سے ملاقات کرنے والے فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا... اب اگلا قدم کیا ہوگا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates FaisalEdhi

پاکستان کے معروف معروف فلاحی ادارے ایدھی فاﺅنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔

فیصل ایدھی نے چند روز قبل وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات کی تھی۔ وزیر اعظم عمران خان سے فیصل ایدھی نے بدھ کو ملاقات کی ہے۔ دوسری جانب فیصل ایدھی نے ایک ویڈیو پیغام میں جاری کیے گئے کچھ ڈیٹا کی بھی وضاحت کی تھی، انہوں نے بتایا تھا کہ حال ہی میں ایدھی فاؤنڈشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کو میڈیا میں غلط انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم سے فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ممبران قومی اسمبلی کی ملاقاتوزیراعظم سے فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ممبران قومی اسمبلی کی ملاقات
مزید پڑھ »

علماء کرام کی وزیراعظم سے ملاقات، لاک ڈاؤن میں مکمل تعاون کی یقین دہانیعلماء کرام کی وزیراعظم سے ملاقات، لاک ڈاؤن میں مکمل تعاون کی یقین دہانیعلماء کرام کی وزیراعظم سے ملاقات، لاک ڈاؤن میں مکمل تعاون کی یقین دہانی Read News Islamabad Ulema Mashaikh Support Lockdown Strategy PMImranKhan Wake ImranKhanPTI Covid_19 CoronaInPakistan pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے صحت یاب ہونیوالوں سے خون عطیہ کرنے کی اپیلکورونا وائرس سے صحت یاب ہونیوالوں سے خون عطیہ کرنے کی اپیللندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ نے کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کے خون سے اس مرض میں مبتلا مریضوں کا علاج کرنے سے متعلق کوششیں تیز کر دی ہیں۔
مزید پڑھ »

بزرگوں سے اولاد کی ملاقات کا اہتمام!بزرگوں سے اولاد کی ملاقات کا اہتمام!بزرگوں سے اولاد کی ملاقات کا اہتمام! تحریر: عطا ء الحق قاسمی لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

حکومت فیصلہ کرنے کی صلاحیت سے محروم ہے، سراج الحقحکومت فیصلہ کرنے کی صلاحیت سے محروم ہے، سراج الحقسراج الحق نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے 3 ہزار سے زائد رضا کار لاہور میں اسپرے کر رہے ہیں، رضا کار پہلے غریبوں کے گھروں میں جاکر اسپرے کریں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 17:33:18