وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس IshaqDar PMLN CabinetCommittee Privatization
کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے سروسز انٹرنیشنل لاہور اورہائوس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کی نجکاری کاعمل آگے بڑھانے کی ہدایت کی ہے۔
اجلاس میں وفاقی وزیر بجلی خرم دستگیر خان، وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر، وفاقی وزیر برائے نجکار ی و چیئرمین نجکاری کمیشن عابد حسین بھیو، معاون خصوصی برائے خزانہ طارق باجوہ، معاون خصوصی طارق محمود پاشا، چیئرمین آر آر ایم سی اشفاق یوسف تولہ، وفاقی سیکرٹریز اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں سروسز انٹرنیشنل ہوٹل کی نجکاری کے حوالے سے سمری پیش کی گئی اور اس کی نجکاری کے عمل سے متعلق کمیٹی کوآگاہ کیاگیا، تفصیلی بحث کے بعد نجکاری کمیشن کو خریدار کے نام پر منتقلی ومیوٹیشن کے عمل کی تکمیل کے ساتھ سودے...
نجکاری کمیشن کی جانب سے ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی لمیٹڈ کی نجکاری کے بارے میں سمری بھی پیش کی گئی جو ایک ہی بولی دہندہ پرمشتمل تھی ۔ اجلاس میں روزویلٹ ہوٹل اور سندھ انجیئنرنگ لمیٹڈ کی نجکاری سے متعلق سمری مؤخر کر دی گئی، اجلاس میں کہا گیا کہ روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری کیلئے ایوی ایشن منسٹری سے مزید مشاورت ہو گی ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حاجیوں کیلئے انتظامات ناقص تھے فرانزک آڈٹ کروایا جائے گا نور عالم خان(24 نیوز) پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں پی اے سی کے چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت ہوا جس میں کمیٹی کے ارکان سمیت متعلقہ
مزید پڑھ »
بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی کردی , اسحاق ڈاروزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی کردی ہے
مزید پڑھ »
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال کی نئی عمارت میں جدید کارڈیالوجی بلاک بنانے کافیصلہنگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ساہیوال ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں پر مشاورت اور تجاویز کا جائزہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال کی نئی عمارت
مزید پڑھ »
ساہیوال کی نئی عمارت میں جدید کارڈیالوجی بلاک بنانے کافیصلہنگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ساہیوال ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں پر مشاورت اور تجاویز کا جائزہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال کی نئی عمارت
مزید پڑھ »
پنجاب کے سوشل سکیورٹی ہسپتالوں میں عوام کے مفت علاج کی منظوریران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبہ بھر کے سوشل سکیورٹی ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں عوام کے مفت علاج کی منظوری دے دی۔محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں سوشل
مزید پڑھ »