وزیر اعلیٰ پنجاب کا پہلی بار ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے کا دورہ ARYNewsUrdu
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقہ کھرڑ بزدار کا دورہ کیا، وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ میں آپ کا بھائی اور لاہور میں آپ کا وکیل ہوں۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقہ کھرڑ بزدار پہنچ گئے، عثمان بزدار بطور وزیر اعلیٰ پہلی بار یہاں پہنچے۔ وزیر اعلیٰ کی آمد پر قبائلیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ عثمان بزدار سے کھرڑ بزدار کے مقدمین جرگہ اور عمائدین کی ملاقاتیں ہوئیں، ملاقات میں عوامی مسائل اور ان کے حل کے لیے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر اعلیٰ قبائلی لوگوں سے گھل مل گئے اور خود تحریری درخواستیں وصول کیں، عثمان بزدار خود قبائلی لوگوں کی نشستوں پر گئے، بلوچی میں سلام و دعا ک، اور بلوچی میں حال احوال بھی پوچھا۔کی ڈیرہ غازیخان کے قبائلی علاقہ کھرڑ بزدار آمد: سردار عثمان بزدار کا وزیر اعلی کی حیثیت سے پنجاب کے آخری سرحدی مقام کھرڑ بزدار کا پہلا دورہ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب بھر میں ابھی تک 860روپے کا 20کلو آٹے کا تھیلا مارکیٹ میں تقریباً نایاب ہےلاہور(کامرس رپورٹر ) پنجاب بھر میں ابھی تک 860روپے کا 20کلو آٹے کا تھیلا مارکیٹ میں تقریباً نایاب ہے جبکہ فلور ملز نے 25 کلو آٹے کا تھیلا متعارف کروا
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کا نشتر اسپتال ٹو کے تعمیراتی کام کو تیز کرنے کا حکموزیراعلیٰ پنجاب کا نشتر اسپتال ٹو کے تعمیراتی کام کو تیز کرنے کا حکم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پنجاب بھر میں ابھی تک 860روپے کا 20کلو آٹے کا تھیلا مارکیٹ میں تقریباً نایاب ہےلاہور(کامرس رپورٹر ) پنجاب بھر میں ابھی تک 860روپے کا 20کلو آٹے کا تھیلا مارکیٹ میں
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کا نشتر اسپتال ٹو کے تعمیراتی کام کو تیز کرنے کا حکموزیراعلیٰ پنجاب کا نشتر اسپتال ٹو کے تعمیراتی کام کو تیز کرنے کا حکم UsmanAKBuzdar PTIofficial
مزید پڑھ »
وزیر اعظم عمران خان کا دیا میربھاشا ڈیم سائٹ کا دورہاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے دیا میربھاشا ڈیم سائٹ کا دورہ کیا، اس موقع پر عمران خان کو دیامیر بھاشا ڈیم پر کام کی پیشرفت پربریفنگ دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان دیامیربھاشا ڈیم سائٹ وزٹ پہنچے، آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید …
مزید پڑھ »
اجمل وزیر کی مبینہ آڈیو ٹیپ کا فرانزک ٹیسٹ کرانے کا فیصلہپشاور: (دنیا نیوز) اجمل وزیر کی مبینہ آڈیو ٹیپ کو فرانزک ٹیسٹ کے لئے ارسال کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ معاملہ تحیقات کے لئے ایف آئی اے یا اینٹی کرپشن کے حوالہ کیا جائیگا۔
مزید پڑھ »