وزیر نے کس طرح سرکاری اراضی پر سڑک تعمیر کی، چیف جسٹس اطہر من اللہ - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

وزیر نے کس طرح سرکاری اراضی پر سڑک تعمیر کی، چیف جسٹس اطہر من اللہ - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

عدالت میں جمع کروائی گئی ایک رپورٹ کے مطابق علیم خان نے اپنی پارک ویو ہاؤسنگ سوسائٹی کو کوری روڈ سے جوڑنے کے لیے سرکاری اراضی پر تجاوزات قائم کیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا ہے کہ پنجاب حکومت کے ایک سینئر وزیر نے کس طرح اپنی رہائشی سوسائٹی کے لیے مرکزی شاہراہ سے سرکاری اراضی کا استعمال کرتے ہوئے سڑک تعمیر کی؟

دوسری جانب ہاؤسنگ سوسائٹی نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے اس مقصد کے لیے مختص روڈ پر اراضی تعمیر کی تھی لیکن سی ڈی اے کی رپورٹ میں کہا گیا کہ یہ زمین کسی سڑک کے لیے نہیں تھی اور رپورٹ میں دو بیوروکریٹس کی طرف اشارہ کیا گیا جنہوں نے حال ہی میں سی ڈی اے کے چیئرمین کی حیثیت سے خدمات انجام دی ہیں۔سی ٹی ڈی نے علیم خان کو مئی 2018 میں سڑک تعمیر کرنے کی اجازت دینے میں اپنی غلطی کا اعتراف کیا۔

جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کہ کیا علیم خان اتنے طاقتور ہیں کہ انہوں نے اپنی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے لیے سرکاری اراضی کا استعمال کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا وزیر دفاع کے ہمراہ دورہ ایل او سی - Aaj.tvوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا وزیر دفاع کے ہمراہ دورہ ایل او سی - Aaj.tv
مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیاوزیر اعظم عمران خان نے کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیاوزیر اعظم عمران خان نے کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا Islamabad PMImranKhan Chair Federal Cabinet Meeting Tomorrow ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

کشمیریوں نے 5 اگست کے بھارتی اقدامات مسترد کردیے، وزیر خارجہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کی صحت کے حوالے سے تشویش ناک خبر آگئیبھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کی صحت کے حوالے سے تشویش ناک خبر آگئینئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کی صحت کے حوالے سے تشویش ناک خبر آگئی جبکہ تامل ناڈو کے گورنر بھی عالمی موذی وبا کا شکار ہو گئے
مزید پڑھ »

ٹِک ٹاک کو امریکا میں فروخت یا بلاک کردیا جائے: امریکی وزیر خزانہٹِک ٹاک کو امریکا میں فروخت یا بلاک کردیا جائے: امریکی وزیر خزانہٹِک ٹاک کو امریکا میں فروخت یا بلاک کردیا جائے: امریکی وزیر خزانہ Read News StevenMnuchin US TikTok Banned NationalSecurity StateDept realDonaldTrump stevenmnuchin1
مزید پڑھ »

بھارت میں کرونا سےحالات خراب:وزیرداخلہ بھی شکار،ایک وزیر ہلاکبھارت میں کرونا سےحالات خراب:وزیرداخلہ بھی شکار،ایک وزیر ہلاکبھارت میں کرونا سےحالات خراب:وزیرداخلہ بھی شکار،ایک وزیر ہلاک SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 20:30:52