وزیراعظم کا انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم PMLN Pm CMShehbaz Crackdown Human Traffickers Greek GovtofPakistan
ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے یونان کے قریب بحیرہ روم میں کشتی الٹنے کے واقعے میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھ سمیت قوم کی ہمدردیاں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔وزیراعظم کے جاری کیے گئے بیان میں متعلقہ حکام کو واقعے کی انکوائری کی ہدایت کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ کر کے کریک ڈاؤن کا حکم بھی دیا ہے۔شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ سادہ لوح لوگوں کو جھانسہ دے کر مجبور کرنے والے انسانی اسمگلرز کی...
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں یونان کے قریب بحیرہ روم میں ڈوبنے والی بدقسمت کشتی میں 310 پاکستانیوں سمیت 750 افراد سوار تھے جن میں سے 12 پاکستانیوں سمیت 104 مسافروں کو بچا لیا گیا ہے جب کہ 78 کی لاشیں نکالی گئی ہیں۔ 500 مسافر تاحال لاپتہ ہیں اور ان کی تلاش کے لیے ریسکیو ٹیمیں سرگرداں ہیں۔یونان کشتی حادثے میں ہونے والے بڑے جانی نقصان پر آج آزاد کشمیر میں یوم سوگ منایا جا رہا ہے اور آزاد کشمیر کابینہ کے فیصلے کے تحت آج وہاں ریاستی پرچم سرنگوں ہے۔دوسری جانب پاکستانیوں کو غیر قانونی طور پر بھیجنے والا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کا انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکموزیراعظم کا انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی یونان کے قریب کشتی الٹنے کے واقعے کی انکوائری کی ہدایت - ایکسپریس اردووزیرِ اعظم نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی ہدایت کردی
مزید پڑھ »
آزاد کشمیر: انسانی اسمگلنگ میں ملوث 10 ایجنٹ گرفتارمیرپور آزاد کشمیر میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث 10 ایجنٹوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »
کسٹمز کی کارروائیاں؛ 303 ملین مالیت کی سمگل شدہ سگریٹ قبضہ میں لے لیکسٹمز انٹیلی جنس نے سگریٹ سمگلروں کیخلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کردیا،ملک گیر کارروائیوں کے دوران 303 ملین مالیت کی سمگل شدہ سگریٹ قبضہ میں لے لی ۔
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کی انسانی سمگلنگ میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کی ہدایتاسلام آباد: (ویب ڈیسک ) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے یونان میں مبینہ طورپرکشتی کے حادثہ میں جاں بحق افراد کے واقعے کو اندوہناک قراردیتے ہوئے انسانی سمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھ »
انسانی اسمگلنگ میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار02:55 PM, 17 Jun, 2023, متفرق خبریں, جرم وانصاف, کراچی: انسانی اسمگلنگ میں ملوث مرکزی ملزم ساجد محمود پاکستان سے آذربائیجان فرار ہونے کی کوشش کرتے ہوئے کراچی
مزید پڑھ »