وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس 31 مئی کو طلب کر لیا مکمل تفصیل جانیے:
اسلام آباد: ، لاک ڈاون کی حکمت عملی بارے اہم فیصلے ہوں گے۔
وفاقی حکومت نے کورونا کی صورتحال کے پیش نظر اکتیس مئی کے بعد لاک ڈاون کی صورتحال کے حوالے سے اہم فیصلوں کے لئے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے، وزیراعظم عمران خان اجلاس کی صدارت کریں گے جبکہ وفاقی وزراء، وزرائے اعلی اور متعلقہ حکام شریک ہوں گے، اجلاس میں عسکری حکام اور این ڈی ایم اے کے ماہرین بریفنگ دیں گے۔
قومی رابطہ کمیٹی باہمی مشاورت سے لاک ڈاؤن میں نرمی یا مزید سختی کا فیصلہ کرے گی، قومی رابطہ کمیٹی اجلاس میں کورونا وائرس کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات پر غور ہو گا، قومی رابطہ کمیٹی ٹرین سروس کو مزید فعال کرنے پر مشاورت کرے گی، اجلاس میں این سی او سی کے فیصلوں کی توثیق ہو گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مودی انتہا پسند حکومت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مودی انتہا پسند حکومت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنے
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان آج فنانسنگ فار ڈویلپمنٹ کے اعلی سطحی ورچوئل اجلاس سے خطاب کریں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان آج فنانسنگ فارڈویلپمنٹ کے اعلیٰ سطحی ورچوئل اجلاس سے خطاب کریں گے، جس میں ترقی پذیر ممالک کو درپیش بے پناہ
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان سے شیخ رشید کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس عالمی مسئلہ، دنیا کو مشترکہ حل تلاش کرنا ہوگا: وزیراعظم عمران خانکورونا وائرس عالمی مسئلہ، دنیا کو مشترکہ حل تلاش کرنا ہوگا: وزیراعظم عمران خان Islamabad PMImranKhan Covid_19 Global Problem Requiring Global Efforts ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
موجودہ حکومت کے ترجمان ذرا یہ بھی بتائیں جہانگیر ترین نے عمران خان کی ایسی ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے وزیر اعظم عمران خان کا 2017 کا ایک ٹویٹ شیئر کرتے ہوئے حکومتی ترجمانوں سے بڑا مطالبہ
مزید پڑھ »