اکستان کو سزا دینے کے خیالات بھارت کے خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ رویے کا عکاس ہیں، وزیر خارجہ India Pakistan DawnNews مزید پڑھیں:
وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کمشیر کے الحاق نے خطے کے عدم استحکام میں اضافہ کیا—فائل فوٹو: اے پی پی
ویبینار گزشتہ برس ہونے والے پلوامہ واقعے کے بعد کشیدہ صورتحال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جوہری تنازع کی حد سے نیچے رہتے ہوئے ایک نیا معمول قائم کرنے کا ناقص تصور اور پاکستان کو سزا دینے کے خیالات بھارت کے خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ رویے کا عکاس ہے۔کے مطابق ویبینار کا انعقاد انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹیڈیز اسلام آباد نے 1998 میں پاکستان کے جوہری طاقت بننے کی یاد میں کیا تھا۔وزیر خارجہ کے یہ ریمارکس دونوں مخالف پڑوسیوں کے مابین تیزی سے بڑھتی ہوی کشیدگی کے تناظر میں سامنے آئے جس میں...
انہوں نے کہا کہ ’بی جے پی حکومت کے سینئر اراکین کے جوہری معاملات سمیت غیر ذمہ دارانہ بیانات اور بائیکاٹ کی دھمکیوں نے اس بات میں کوئی شک نہیں چھوڑا کہ کیسے لاپرواہ اذہان کام کررہے ہیں۔ وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ ’معتبر کم از کم تعطل‘ پاکستان کے جوہری رویے کا رہنما اصول رہے گا اور اسلام آباد کےخطے میں ہتھیاروں کی دوڑ سے دور رہنے کے عزم کو دہرایا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کے پی میں کورونا سے ریکوری کی شرح سب سے زیادہ ہے، اجمل وزیراجمل وزیر نے کہا کہ لیڈر اور ڈیلر میں فرق ہوتا ہے، عمران خان ایک لیڈر ہے جو ہمیشہ فرنٹ سے لیڈ کرتا ہے، اس سے پہلے سارے ڈیلر تھے جنہوں نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے۔
مزید پڑھ »
تاجروں کی وزیر اعلیٰ سندھ سے کاروبار کھولنے کی درخواستوزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہم نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی میں تاجروں کا موقف سامنے لائیں گے۔
مزید پڑھ »
چین عالمی طاقت کے طور پر امریکا کی جگہ لے رہا ہے: وزیر خارجہ یورپی یونینبرلن: (ویب ڈیسک) یورپی یونین کے وزیر خارجہ جوزف بوریل نے اپنے ایک انتہائی اہم بیان میں کہا ہے کہ عالمی طاقت کا توازن امریکا سے ایشیا منتقل ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت کی جانب سے پاکستان میں فالس فلیگ آپریشن کا خطرہ ہے: وزیر اعظموزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت کا پاکستان، چین اور نیپال کے ساتھ سرحدی تنازعہ ہے۔ بھارت کی جانب سے پاکستان میں فالس فلیگ آپریشن کا خطرہ ہے۔
مزید پڑھ »