وزیر ریلوے کی لئی ایکسپریس وے منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت

پاکستان خبریں خبریں

وزیر ریلوے کی لئی ایکسپریس وے منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے لئی ایکسپریس وے منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اس منصوبے پر 60 ارب روپے لاگت آئے گی۔

تفصیل کے مطابق شیخ رشیداحمد نے لئی ایکسپریس وے منصوبے کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں لئی ایکسپریس وے پراجیکٹ کے حوالے سے بر یفنگ دی گئی۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ منصوبے پر تقریباً 60 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔ منصوبہ وفاقی حکومت، صوبائی حکومت اور پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے اشتراک سے پایہ تکمیل تک پہنچے گا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر کو اس منصوبے پر اب تک کئے گئے کام کے بارے میں کو آگاہ کیا گیا۔ شیخ رشید احمد نے لئی ایکسپریس وے منصوبہ میں سٹرک کے دونوں اطراف کمرشل اور رہائشی منصوبے بنائے جانے کی تجویز بھی پیش کی۔

انہوں نے متعلقہ اداروں کو ہدایات دی کہ اس منصوبے کو جلد ازجلد عملی جامہ پہنایا جائے۔ اجلاس میں ممبر قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق، کمشنر راولپنڈی کیپٹن محمد محمود احمد، چیئر مین آر ڈی اے طارق سلیم ودیگر اعلیٰ حکام شریک تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کی پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کو ناکام بنایا گیا، وزیر اعظمبھارت کی پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کو ناکام بنایا گیا، وزیر اعظم
مزید پڑھ »

کیا ڈبلیو ایچ او نے طاعون کی خطرناک وبا کی وارننگ جاری کی؟کیا ڈبلیو ایچ او نے طاعون کی خطرناک وبا کی وارننگ جاری کی؟ایسی متعدد پوسٹس سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور ٹوئٹر پر ہزاروں مرتبہ شیئر ہوئیں جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ عالمی ادارہ صحت (WHO) نے کہا ہے کہ چین میں جولائی 2020 کے آغاز میں گلٹی دار طاعون (bubonic plague) کا ایک کیس سامنے آیا ہے جس سے وبا پھیل سکتی ہے۔
مزید پڑھ »

ہانیہ عامر کی بھارتی گانے کی دُھن بجانے کی ویڈیو وائرلہانیہ عامر کی بھارتی گانے کی دُھن بجانے کی ویڈیو وائرلپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے مشہور بھارتی گانا ’جب کوئی بات بِگڑ جائے‘ کی دُھن بجائی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2020 کی ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاری - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2020 کے 10 میچوں کی ٹکٹوں کی واپسی کی تفصیلات جاری - ایکسپریس اردوپی ایس ایل 2020 کے 10 میچوں کی ٹکٹوں کی واپسی کی تفصیلات جاری - ایکسپریس اردودو مرحلوں پر مشتمل ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کا عمل پیر سے شروع ہوگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 06:19:20