وزیراعلیٰ پنجاب کا مارکیٹوں میں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب کا مارکیٹوں میں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پنجاب کا مارکیٹوں میں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کا حکم

انہوں نے ہدایات جاری کیں کہ ایس او پیز پر عملدرآمد کی موثر مانیٹرنگ کی جائے کیونکہ کورونا وبا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے یہ اقدام بے حد ضروری ہے۔

سردار عثمان بزدار نے عوام سے ایک بار پھر اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ حکومتی ہدایات پر من وعن عمل کریں۔ اپنے اور اپنے پیاروں کی حفاظت کے لئے ایس او پیز پر عملدرآمد شہریوں کے مفاد میں ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ روزگار جاری رکھنا بھی ضروری ہے اور ایس او پیز پر عملدرآمد بھی، سب کو احتیاط اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ تاجر برادری بھی جاری کردہ ہدایات پر عمل کرے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت عوام کو ریلیف دینے کے ساتھ ساتھ علاج و معالجے کے لئے اقدامات پر کاربند ہے۔ سماجی فاصلے قائم رکھنے کی پالیسی پر عملدرآمد کرنے میں ہی تحفظ اور حفاظت ہے۔ عثمان بزدار نے کہا کہ عام آدمی کی معاشی مشکلات کا احساس کرتے ہوئے کاروبار کی اجازت دی ہے۔ کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے عوام کا تعاون ناگزیر ہے۔ عوام کو مزید ذمہ داری کا ثبوت دینا ہو گا۔ جتنی احتیاط کریں گے، اتنا ہی شہری محفوظ رہیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹڈی دل کا خطرہ، وزیراعلیٰ پنجاب کی پیشگی انتظامات کرنے کی ہدایتٹڈی دل کا خطرہ، وزیراعلیٰ پنجاب کی پیشگی انتظامات کرنے کی ہدایتلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے محکموں کو وسط جون اور جولائی میں ٹڈی دل کے ممکنہ حملے کے حوالے سے پیشگی انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا والدین کے عالمی دن پر پیغاموزیراعلیٰ پنجاب کا والدین کے عالمی دن پر پیغاموزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے والدین کے عالمی دن پر پیغام جاری کیا ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب: پابندی سے ماسک پہننے پر عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہپنجاب: پابندی سے ماسک پہننے پر عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہوزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی زیرِ صدات کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کا اجلاس ہوا، جس میں صوبے میں ایس او پیز کے مطابق مختلف ادارے کھولنے کے لیے وفاق کو سفارشات بھجنے پر اتفاق کیا گیا۔
مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوٹل میں منعقد کیے جانے پر اضافی اخراجاتپنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوٹل میں منعقد کیے جانے پر اضافی اخراجاتپنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوٹل میں منعقد کیے جانے کے فیصلے کے بعد اضافی اخراجات ہوں گے، پنجاب اسمبلی کا اجلاس 5 سے 29 جون تک جاری رہے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 15:53:13