وزیراعظم کے دفترِ پہنچنے پر مہاتیر محمد نے وزیراعظم پاکستان کا پرتپاک استقبال کیا۔ Imrankhan Malaysia Pakistan PMIK DawnNews مزید پڑھیں:
وزیراعظم کے دفترِ پہنچنے پر مہاتیر محمد نے وزیراعظم پاکستان کا پرتپاک استقبال کیا—تصویر: ڈان نیوز ٹی وی
ملائیشین وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ’ہماری شراکت داری دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے ملائیشیا اور پاکستان کے درمیان کثیرالجہت تعلقات ہیں‘۔ وزیراعظم کے دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے متعدد سمجھوتوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کی ملائشین ہم منصب سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیالوزیراعظم عمران خان کی ملائشین ہم منصب سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال PMImranKhan Meets his Malaysian counterpart MahathirmMohamad ImranKhan chedetofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان پیر کو ملائیشیا روانہ ہونگےوزیراعظم عمران خان پیر کو ملائیشیا روانہ ہونگے پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان 3 فروری کو دو روزہ دورے پر ملائیشیا جائیں گےاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ملائیشیا روانہ ہوگا۔ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات 4 فروری کو ہوں گے۔ دورے میں دونوں ممالک کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کل 2 روزہ دورے پر ملائیشیا جائیں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کل( پیر) کو 2 روزہ دورے پر ملائیشیا
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر ملائیشیا روانہ
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کا دورہ ملائیشیا، بھارتی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کیلئے بھارتی فضائی حدود استعمال نہ کرنے فیصلہ کرتے ہوئے چینی حدود استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »