وزیراعظم عمران خان آج ‘احساس کفالت پروگرام’ کا آغاز کریں گے

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان آج ‘احساس کفالت پروگرام’ کا آغاز کریں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم عمران خان آج ‘احساس کفالت پروگرام’ کا آغاز کریں گے ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان آج ’’احساس کفالت پروگرام‘‘کا افتتاح کریں گے ، پروگرام کےتحت بیوہ خواتین سمیت نادارافرادکی مالی امداد اور انتہائی مستحق افرادکو2ہزارروپےماہانہ رقم دی جائےگی۔

بینظیر کارڈ ختم کر کے مستحقین کو ’’احساس کفالت کارڈ‘‘پر وظیفہ ملے گا، کارڈ سے نواز شریف اور بے نظیر کی تصاویر ختم کرکے صرف قائد اعظم کی تصویر لگے گی، حکومت ہر ماہ 70 لاکھ خواتین کو ماہانہ 2ہزار روپے دے گی جبکہ بی آئی ایس پی کے 40 لاکھ بینفشریز بھی کفالت پروگرام میں شامل ہیں۔ یاد رہے وفاقی وزیرمواصلات مرادسعیداور ڈاکٹرثانیہ نشتر نے پروگرام کی تیاریوں کا جائزہ لیا ، کفالت پروگرام سے5 لاکھ افرادمستفید ہوں گے، مستحق افرادتک احساس کفالت کارڈکی ترسیل پاکستان پوسٹ کےذریعےہو گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم غریب خواتین کیلئے آج احساس کفالت پروگرام کا باضابطہ آغازکریں گےوزیراعظم غریب خواتین کیلئے آج احساس کفالت پروگرام کا باضابطہ آغازکریں گےوزیراعظم عمران خان غریب خواتین کوسماجی اورمعاشی طورپربااختیاربنانے کے لئے آج اسلام آباد میں احساس کفالت پروگرام کا باضابطہ آغازکریں گے Read News PakPMO ImranKhanPTI pmikwilldefeatallmafia PMIKRevivingPakistan
مزید پڑھ »

وزیراعظم آج احساس کفالت پروگرام کا افتتاح کریں گے | Abb Takk Newsوزیراعظم آج احساس کفالت پروگرام کا افتتاح کریں گے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

حکومت کا بینظیر انکم سپورٹ کی جگہ احساس کفالت پروگرام لانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت کا بینظیر انکم سپورٹ کی جگہ احساس کفالت پروگرام لانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردواحساس کفالت کارڈ پر بینظیر بھٹو کی تصویر کی جگہ قائداعظم کی تصویر ہوگی، ڈاکٹر ثانیہ نشتر
مزید پڑھ »

وزیراعظم آج احساس کفالت پروگرام کا افتتاح کریں گے | Abb Takk Newsوزیراعظم آج احساس کفالت پروگرام کا افتتاح کریں گے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

وزیراعظم غریب خواتین کیلئے آج احساس کفالت پروگرام کا باضابطہ آغازکریں گےوزیراعظم غریب خواتین کیلئے آج احساس کفالت پروگرام کا باضابطہ آغازکریں گےوزیراعظم عمران خان غریب خواتین کوسماجی اورمعاشی طورپربااختیاربنانے کے لئے آج اسلام آباد میں احساس کفالت پروگرام کا باضابطہ آغازکریں گے Read News PakPMO ImranKhanPTI pmikwilldefeatallmafia PMIKRevivingPakistan
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-04-25 00:47:25