وزیراعظم کی گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت PMImranKhan Wheat Storage Investigations pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
بنایاجاسکے۔ملک بھرمیں گندم اورآٹے کی مقررہ نرخوں پروافرفراہمی یقینی بنانے کے متعلق ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے ہدایت کی کہ مستقبل کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے گندم درآمدکرنے کے فیصلے پرعملدرآمد کے منصوبے کوجلدحتمی شکل دی جائے۔وزیراعظم نے بین الصوبائی رابطے
کوبہتربنانے اورملک بھرمیں گندم اورآٹے کی یکساں قیمتیں یقینی بنانے کے لئے جامع ا ورمربوط انتظامی اقدامات کرنے کی بھی ہدایت کی۔انہوں نے صوبائی چیف سیکرٹریوں کو خوردنی اشیاء میں ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف عدم برداشت کی پالیسی یقینی بنانے اور اس ضمن میں کوئی رعایت نہ کرنے کی ہدایت کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کی بروقت مداخلت،صوبہ پنجاب میں گندم کا ممکنہ بحران ٹل گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی مداخلت سے صوبہ پنجاب میں گندم کا ممکنہ بحران ٹل گیا ہے۔ انہوں نے سختی سے حکام کو ہدایت کی ہے کہ گندم درآمد کریں یا ذخیرہ مارکیٹ میں لائیں، عوام کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی مویشی منڈیوں میں ہر صورت ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایتوزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مویشی منڈیوں میں ہرصورت ایس او پیزپرعملدرآمدکی ہدایت کردی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
مزید پڑھ »
ہانیہ عامر کی بھارتی گانے کی دُھن بجانے کی ویڈیو وائرلپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے مشہور بھارتی گانا ’جب کوئی بات بِگڑ جائے‘ کی دُھن بجائی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیرکی آزادی تک کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے،وزیراعظم - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »