وزیراعظم کی اسلام آباد کی پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کی ہدایت

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کی اسلام آباد کی پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کی ہدایت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم کی اسلام آباد کی پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کی ہدایت مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کی پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کی ہدایت کر دی۔

اجلاس میں معاونین خصوصی ثانیہ نشتر،عثمان ڈار،فوکل پرسن برائے پناہ گاہ، ایم ڈی بیت المال عون عباس بپی اور سینئر افسران نے شرکت کی۔عثمان ڈار نے ٹائیگرفورس رضاکاروں کے پناہ گاہ کے دورے،صورت حال پر بریفنگ دی اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بےگھر افراد،مزدوروں کو پناہ گاہوں میں معیاری سہولیات فراہم کی جائیں،پناہ گاہوں میں عملے کی تربیت،سہولیات کا باقاعدہ جائزہ لیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی سری لنکن وزیراعظم کو انتخابی فتح پرمبارکباد - Aaj.tvوزیراعظم عمران خان کی سری لنکن وزیراعظم کو انتخابی فتح پرمبارکباد - Aaj.tv
مزید پڑھ »

ترکی کی بیروت بندرگاہ کی دوبارہ تعمیر کی پیشکشترکی کی بیروت بندرگاہ کی دوبارہ تعمیر کی پیشکشانقرہ: (ویب ڈیسک) ترکی نے بیروت کی بندرگاہ اور تباہ ہونے والی عمارتوں کی بحالی کی پیشکش کر دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 19:21:36