وزیر اعظم عمران خان کا ترکی میں زلزلے سےجانی و مالی نقصان پر اظہارافسو س

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعظم عمران خان کا ترکی میں زلزلے سےجانی و مالی نقصان پر اظہارافسو س
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

وزیر اعظم عمران خان کا ترکی میں زلزلے سےجانی و مالی نقصان پر اظہارافسو س ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان سمیت دیگر وزرا نے ترکی میں زلزلے سےجانی و مالی نقصان پر اظہارافسو س کرتے ہوئے کہا مشکل گھڑی میں ترک قیادت اور ترک عوام کے ساتھ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ترکی میں زلزلے سےجانی و مالی نقصان پر اظہارافسوسوزیراعظم عمران خان پاکستان کی جانب سےترکی سےاظہاریکجہتی کرتے ہوئے غم زدہ خاندانوں سے ہمدردی کااظہار بھی کیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود نے ترکی میں زلزلے سےجانی و مالی نقصان پر اظہارافسوس کرتے ہوئے جاں بحق افرادکی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی اور کہا ترک بہن بھائیوں کےغم میں برابر کےشریک ہیں۔وزیراعلیٰٰ پنجاب عثمان بزدار نے بھی ترتمام ہمدردیاں جاں بحق افراد...

زلزلے سے متاثرہ عمارتوں کےملبےتلےسیکڑوں افرادکےدبےہونےکاخدشہ ہے،اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذکردی گئی ہے اور منہدم عمارتوں میں پھنسے افراد کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلےکے جھٹکےترکی کے ہمسایہ ممالک ایران ،شام اور لبنان میں بھی محسوس کئےگئے، زلزلےکی گہرائی دس کلومیٹر تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، عمران خان ناکام ترین وزیر اعظم ہیں: شہباز شریفپاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، عمران خان ناکام ترین وزیر اعظم ہیں: شہباز شریف
مزید پڑھ »

پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، عمران خان ناکام ترین وزیر اعظم ہیں: شہباز شریفپاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، عمران خان ناکام ترین وزیر اعظم ہیں: شہباز شریفپاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، عمران خان ناکام ترین وزیر اعظم ہیں: شہباز شریف London Shehbazsharif4 PMImranKhan Worst Ruler Global PmlnMedia president_pmln PmlnMedia PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان ڈیووس سے وطن واپس پہنچ گئےوزیر اعظم عمران خان ڈیووس سے وطن واپس پہنچ گئےوزیر اعظم عمران خان ڈیووس سے وطن واپس پہنچ گئے Read News PMImranKhan ImranKhanPTI PakPMO PakistanAtDavos2020 ImranKhanInDavos PMIKRevivingPakistan Davos2020
مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی مسکراہٹ بڑی قاتل ہے، زرتاج گل - ایکسپریس اردووزیر اعظم عمران خان کی مسکراہٹ بڑی قاتل ہے، زرتاج گل - ایکسپریس اردووزیراعظم کا اتنا رعب و دبدبہ ہے کہ انہیں دیکھ کر ہمارے ذہن سے شبہات بھی دور ہوجاتے ہیں، وزیر مملکت
مزید پڑھ »

تبدیلی میں سے ہوا نکل گئی، پاکستان میں کرپشن میں اضافہ، انتہائی شرمناک رپورٹ سامنے آگئیتبدیلی میں سے ہوا نکل گئی، پاکستان میں کرپشن میں اضافہ، انتہائی شرمناک رپورٹ سامنے آگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 2019 میں کرپشن سے متعلق رپورٹ
مزید پڑھ »

کراچی میں آٹے کی سپلائی میں بہتری، ذخیرہ شدہ گندم بھی مارکیٹ میں آگئی - ایکسپریس اردوکراچی میں آٹے کی سپلائی میں بہتری، ذخیرہ شدہ گندم بھی مارکیٹ میں آگئی - ایکسپریس اردوکراچی کی 71 فلور ملیں 430 روپے کے عوض 10 کلو گرام آٹے کے 4 ہزار تھیلے روزانہ 6 اضلاع کو بھیج رہی ہیں، فلورز ملز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:14:10