وزیرا عظم عمران خان آئندہ ہفتے دیا مربھاشا ڈیم پراجیکٹ کا دورہ کریں گے ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق وزیرا عظم عمران خان آئندہ ہفتے دیامربھاشاڈیم پراجیکٹ کادورہ کریں گے اور دورے میں پراجیکٹ پرتعمیراتی کام کا جائزہ لیں گے۔
واپڈا کا کہنا ہے کہ دیامربھاشاڈیم پراجیکٹ اپنی تعمیرکےمرحلےمیں داخل ہوچکاہے، ایک سال میں 2 بڑے ڈیمز مہمند اوردیامربھاشا پر کام شروع کیا جاچکاہ ے، دیامربھاشا ڈیم پراجیکٹ سال 29-2028میں مکمل ہوگا۔ واپڈا کے مطابق دیامربھاشا ڈیم میں 81لاکھ ایکڑفٹ پانی ذخیرہ ہوگا اور 12لاکھ30ہزار ایکڑ زمین سیراب ہوگی جبکہ ڈیم کی بجلی پیداکرنےکی صلاحیت ساڑھے4ہزارمیگاواٹ ہوگی۔یاد رہے رواں سال مئی میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان کیا تھا اور کہا تھا اپنے پیغام میں کہا کہ بھاشا ڈیم کی تعمیر کا اعلان ہماری نسلوں کے لیے تاریخ ساز خبر ہے، یہ ہماری نسلوں کے لیے بہت حوصلہ افزا بات...
عاصم سلیم باجوہ نے کہا تھا کہ ڈیم سے 16 ہزار ملازمتیں، 4500 میگاواٹ بجلی میسر آئے گی، ڈیم کی تعمیر سے لاکھوں ایکڑ زمین سیراب ہوگی۔ بعد ازاں واپڈا نے دیا مر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کی تعمیر کے لیے کنٹریکٹ پاورچائنا اور ایف ڈبلیو او پر مشتمل جوائنٹ ونچر کو ایوارڈ کردیا، کنٹریکٹ کی مالیت442 ارب روپے ہے جس میں ڈائی ورشن سسٹم، مین ڈیم، پُل اور پن بجلی گھر کی تعمیرات شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیرا عظم عمران خان اگلے ہفتے دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا دورہ کریں گے
مزید پڑھ »
وزیرا عظم عمران خان اگلے ہفتے دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا دورہ کریں گے
مزید پڑھ »
آٹا بحران نوٹس کام نہ آنے پر وزیراعظم عمران خان پھر متحرک حکم دیدیااسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے متوقع آٹا بحران کے خطرے سے نمٹنے کیلئے سرکاری گندم فوری طور پر مارکیٹ میں لانے کا حکم دے دیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا نیا پاکستان ہاﺅسنگ سکیم کیلئے بھاری سبسڈی دینے کا اعلان رقم اتنی کہ یقین کرنا مشکلاسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان ہاﺅسنگ اسکیم کیلئے 30 ارب روپے سبسڈی دی جائے گی۔وزیراعظم عمران خان نے ہاﺅسنگ وتعمیرات سیکٹر
مزید پڑھ »
اگست کے آخری ہفتے میں کورونا صورتحال کا جائزہ لیں گے، وفاقی وزیر تعلیمہائر ایجوکیشن کمیشن کی تجویز ہے کہ عید کے بعد جن علاقوں میں انٹرنیٹ نہیں ہے، وہاں کے طلبا کو ہاسٹلز میں لایا جائے گا، شفقت محمود تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »