وزیراعظم کے چیف ایڈوائزر کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر حکومتی وزیر مستعفی ARYNews
انگلینڈ: برطانوی وزیر اعظم کے چیف ایڈوائزر ڈومینک کیومنگ کی لاک ڈاؤن قوانین کی خلاف ورزی کرنے اور اپنے جرم کا اعتراف نہ کرنے پر حکومتی وزیر گلس راس نے احتجاجاً استعفیٰ دے دیا۔
حکومتی وزرا نے وزیر اعظم کے ایڈوائزر کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا مگر بورس جانسن نے ڈومینک کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا بلکہ اُن کی حمایت میں بیان دے ڈالا، جس پر حکومتی وزیر ڈگلس راس نے احتجاجاً استعفیٰ دے دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نڈر لیڈر ثابت، انٹرویو کے دوران زلزلہ آنے پر بالکل نہ گھبرائیں
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نڈر لیڈر ثابت، انٹرویو کے دوران زلزلہ آنے پر بالکل نہ گھبرائیںنیوزی لینڈ کی وزیراعظم نڈر لیڈر ثابت، انٹرویو کے دوران زلزلہ آنے پر بالکل نہ گھبرائیں NewZealand JacindaArdern Earthquake StayedCalm LiveTV StrongLeader jacindaardern
مزید پڑھ »
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کے مقدمات کی سماعت کا آغازاسرائیل کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو اپنے دفتر میں اقتدار کا نیا دور شروع کرنے کے کچھ دن بعد ہی اپنے خلاف بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت کے موقع پر عدالت میں پہنچ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »