' وزیراعظم کے حکم کا احترام مگر۔۔۔ ' پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی عمران خان کی اپیل پر سندھ حکومت نے دو ٹوک اعلان کردیا
کی گفتگو پر ردّعمل ظاہر کرتے ہوئے سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ نے کہا کہ وزیراعظم کے حکم کا احترام مگر پبلک ٹرانسپورٹ نہیں کھول سکتے کیوں کہ روزانہ کیسز میں اضافہ ہورہا ہے۔ وزیراعظم نے اپنی تقریر میں آج خود اعتراف کیا کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کی وجہ سے لوگ ایس او پی پر عمل نہیں کررہے۔
انہوں نے کہا کہ تاجروں سے بار بار اپیل کی کے ایس او پی پر عمل کروائیں،اس کا نتیجہ بھی سب نے دیکھ لیا۔ایس او پی طے ہونے کہ بعدجب فیکٹری مالکان کو اجازت دی تو انہوں نے بھی ان پر عمل نہیں کیا۔ اس لیے صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ نہیں کھول سکتے۔ وزیراعظم صاحب سے اپیل ہے کہ آئیں مل کر کام کریں اس وقت صوبوں کو آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔واضح رہے کہ جمعے کو وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزرا اور معاونین خصوصی کے ساتھ ملک میں کورونا وائرس اور لاک ڈاﺅن سے متعلق اقدامات کے حوالے سے کی گئی گفتگو میں صوبوں سے پبلک...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دبئی کی ابو ظبی سے مبادلہ فنڈ سے مدد لینے سے متعلق خبروں کی تردیددبئی حکومت نے ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے جن میں کہا گیا ہے کہ ابوظبی اور دبئی کی مقامی حکومتیں کرونا کی وجہ سے درپیش
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی تمام صوبوں سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی اپیل - ایکسپریس اردودنیا اپنے عوام کو کورونا سے اور ہم اپنے لوگوں کو بھوک سے مرنے سے بچارہے ہیں، عمران خان
مزید پڑھ »
سندھ ہائی کورٹ کی حجام کی دکانیں کھولنے کے لیے نظرثانی کی ہدایتکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ حجاموں کی دکانیں کھولنے کے حوالے نظر ثانی کی جائے۔لاک ڈائون میں چھوٹے دکانداروں
مزید پڑھ »
سندھ ہائی کورٹ کی حجام کی دکانیں کھولنے کے لیے نظرثانی کی ہدایت - ایکسپریس اردوحجام کی دکان کے لیے بھی ایس او پیز بنادیں عملدرآمد نہ ہو تو بند کرسکتے ہیں، سندھ ہائی کورٹ
مزید پڑھ »
’وزیراعظم کے کراچی سے کیے سارے وعدے پورے ہورہے ہیں‘’وزیراعظم کے کراچی سے کیے سارے وعدے پورے ہورہے ہیں‘ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
مزید پڑھ »