وزیراعظم نے کشمیرکے بارے میں بھارتی پروپیگنڈا کو شکست دے دی:ڈاکٹر فردوس Read News PMImranKhan KashmirIssue Propaganda Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official
وزیراعظم عمران خان نے فعال اورموثر سفارتکاری کے ذریعے کشمیرکے بارے میں بھارتی پروپیگنڈا کو شکست دے دی ہے۔ پی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نے کشمیری عوام کے سفیرکی حیثیت سے کردارادا کرکے اپناوعدہ پورا کردیاہے
اورکشمیر کامسئلہ ہرفورم پراجاگرکیاہے۔ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے اقوام متحدہ ،انسانی حقوق کی تنظیموں اوربین الاقوامی ذرائع ابلاغ پرزوردیاکہ وہ کشمیریوں کی حالت زاراجاگرکرنے کے لئے اپناکرداراداکریں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان اپنی سرزمین کے دفاع کی بھرپورصلاحیت رکھتاہے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’کینسر کے علاج نے میرا دل توڑ دیا پر میں نے ہمت نہیں ہاری‘کینسر کے علاج کے سلسلے میں نت نئی دریافتوں کی وجہ سے اس میں مبتلا مریضوں کی زندگی محفوظ رہتی ہے تاہم دس میں سے ایک مریض کو دل کو نقصان پہنچنے کا سنگین خطرہ لاحق رہتا ہے۔
مزید پڑھ »
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلیکوالالمپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کا مشترکہ اعلامیہ
مزید پڑھ »
مودی نے جوظالمانہ قدم اٹھایا میرا ایمان ہے کشمیر آزاد ہوجائے گا،وزیراعظم'5اگست میں مودی وہ تاریخی غلطی کربیٹھا جس سےاب وہ پیچھے نہیں ہٹ سکتا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates KashmirDay KashmirSolidarityDay StandWithKashmir
مزید پڑھ »
پاکستان کی ایلیٹ کلاس خود کو کیا سمجھتی ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے بتادیاکوالالمپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے بارے میں ان
مزید پڑھ »
ایف بی آر نے رواں مالی سال کے سات ماہ میں ریکارڈ ریوینیو حاصل کیارواں مالی سال کتنے ارب کا ریوینیو حاصل کرلیا گیا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates FBR
مزید پڑھ »