وزیراعظم کا سری لنکا کے نومنتخب صدر کو ٹیلی فون، الیکشن جیتنے پر مبارکباد

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کا سری لنکا کے نومنتخب صدر کو ٹیلی فون، الیکشن جیتنے پر مبارکباد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے سری لنکا کے نومنتخب صدر کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کرکے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ پر گفتگو کی۔

وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سری لنکا کے صدر کو ٹیلی فون کیا اور انتخابات کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ انتخابات کے نتائج سری لنکن عوام کا آپ پر اعتماد کا مظہر ہے۔ امید ہے آپ کی صدارت میں سری لنکا میں مزید ترقی اور خوشحالی آئے گی۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان ممالک کے درمیان تعلقات کی موجودہ صورت حال پر بھی گفتگو کی گئی۔ عمران خان اور سری لنکن صدر نے مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکا کے صدارتی الیکشن میں اپوزیشن امیدوار گوٹابایا راجا پاکسے کی فتح - ایکسپریس اردوسری لنکا کے صدارتی الیکشن میں اپوزیشن امیدوار گوٹابایا راجا پاکسے کی فتح - ایکسپریس اردوکامیاب امیدوار گوٹابايا راجا پاکسے نے بطور سیکرٹری دفاع تامل باغیوں کی سرکوبی کی جس پر انہیں ’ٹرمینیٹر‘ کہا جاتا ہے
مزید پڑھ »

عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے، چیئرمین سینیٹعالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے، چیئرمین سینیٹاسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ عالمی دنیا فلسطین، مقبوضہ کشمیر میں مظالم سے بری الذمہ نہیں ہوسکتی، عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے۔
مزید پڑھ »

شہباز شریف پر بھی کرپشن کے کیسز ہیں ،ان کی گارنٹی کون دےگا؟وزیراعظمشہباز شریف پر بھی کرپشن کے کیسز ہیں ،ان کی گارنٹی کون دےگا؟وزیراعظمعمران خان کو کس چیز کی فکر ہونے لگی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

وزیراعظم 'اناڑی' مشیروں کے گھیرے میں ہیں، چوہدری شجاعت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعظم 'اناڑی' مشیروں کے گھیرے میں ہیں، چوہدری شجاعت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 06:01:32