وزیراعلیٰ پنجاب سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے تعینات آفیسرز کی ملاقات Read News Lahore PunjabCM UsmanAKBuzdar ChiefSecretary GOPunjabPK
ملاقات کی۔ عثمان بزدارنے کہا جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے فنکشنل ہونے سے عوام کو اپنے کاموں کے سلسلے میں لاہور نہیں آ نا پڑے گا۔ وزیراعلی پنجاب سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان اور ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس انعام غنی نے ملاقات کی۔ چیف سیکرٹری جواد رفیق ملک،
انسپکٹر جنرل پولیس شعیب دستگیر، پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ افتخار سہو بھی اس موقع پر موجود تھے۔ عثمان بزدار نے آفیسرز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی خدمت کو شعار بناتے ہوئے ایمانداری سے فرائض سرانجام دیئے جائیں، عوام کو ریلیف ملنے سے یہ تبدیلی واضح نظر آئے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے تعینات آفیسرز کی ملاقات
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا اعلان کردیالاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے باضابطہ طور پر جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ زاہد زمان کو جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا پہلا ایڈیشنل چیف سیکرٹری جبکہ انعام غنی کو ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ مقرر کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا آج پنجاب اسمبلی میں خطاب کافیصلہ اہم اعلان کریں گےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے آج پنجاب اسمبلی میں خطاب کافیصلہ کیا ہے،وزیراعلیٰ ضمنی بجٹ کی منظوری کے بعد ایوان سے خطاب کریں گے
مزید پڑھ »
سابق حکمرانوں نے عوام کی اصل ترجیحات کو نظر انداز کیا: وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »