وزیر اعظم کا تعمیراتی شعبے کے لیے بڑے مراعاتی پیکج کا اعلان - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعظم کا تعمیراتی شعبے کے لیے بڑے مراعاتی پیکج کا اعلان - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

وزیر اعظم کا تعمیراتی شعبے کے لیے بڑے مراعاتی پیکج کا اعلان -

تعمیراتی شعبے کو کھولنے کا مقصد یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کو روزگار فراہم کرنا ہے، وزیر اعظم۔ فوٹو انٹرنیٹوزیر اعظم عمران خان نے ملک میں تعمیراتی شعبے کے لیے مراعات کے بڑے پیکج کا اعلان کردیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ 150 ارب جاری کرنا شروع کردیے ہیں جس سے غریب طبقے کو مالی مدد فراہم کی جائے گی۔ احساس پروگرام کے تحت 1 کروڑ لوگ ابھی تک مالی مدد کے لیے رجوع کرچکے ہیں لیکن صرف اس طریقے سے عوام کے غریب طبقے کی مدد کرنا اور بقا ممکن نہیں۔ ملک میں زراعت کے بعد تعمیراتی شعبے سے سب سے زیادہ روزگار ملتا ہے، اس کی سرگرمیاں جاری کرنے کا مقصد یہی ہے کہ روزانہ اجرت پر کام کرنے والوں کو روزگا ملتا رہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ سوشل میڈیا پر یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ اس وائرس کے خلاف پاکستانیوں کی قوت مدافعت زیادہ ہے یہ سوچ خطرناک ہے، ہمیں ہر قسم کی احتیاط کرنا ہوگا۔ یہ بہت خظرناک وائرس ہے کوئی نہیں کہہ سکتا یہ کتنی تیزی سے پھیلے گا۔وزیر اعظم کا آرمی چیف کے ہمراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا دورہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تعمیرات کے شعبے کو مراعات فراہم کرنے کا کیا فائدہ ہوگا؟ وزیر اعظم نے واضح کردیاتعمیرات کے شعبے کو مراعات فراہم کرنے کا کیا فائدہ ہوگا؟ وزیر اعظم نے واضح کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران مزدور طبقہ سب سے زیادہ توجہ طلب ہے، تعمیرات کے شعبے
مزید پڑھ »

وزیراعظم آج تعمیراتی شعبے کے لیئے بڑے پیکج کا اعلان کریں گےوزیراعظم آج تعمیراتی شعبے کے لیئے بڑے پیکج کا اعلان کریں گےوزیراعظم آج تعمیراتی شعبے کے لیئے بڑے پیکج کا اعلان کریں گے Islamabad PMImranKhan Chair Core Committee Meeting Today CoronaInPakistan StayAtHomeAndStaySafe Covid_19 PakistanFightsCorona MoIB_Official pid_gov COVID19Pandemic Pakistan
مزید پڑھ »

وزیراعظم آج تعمیراتی شعبے کیلئے بڑے مراعاتی پیکیج کا اعلان کریں گےوزیراعظم آج تعمیراتی شعبے کیلئے بڑے مراعاتی پیکیج کا اعلان کریں گےاسلام آباد:وزیراعظم آج تعمیراتی شعبےکےلئےبڑے مراعاتی پیکیج کا اعلان کریں گے،ترقیاتی منصوبوں کے تحت تعمیرات اور تعمیراتی شعبےکو انڈسٹری کادرجہ دیاجا سکتاہے۔
مزید پڑھ »

کورونا کے قہر کے بیچ دلی کا تازہ کشمیر اعلامیہکورونا کے قہر کے بیچ دلی کا تازہ کشمیر اعلامیہانڈیا کے زیر انتظام میں جاری اعلامیے کے مطابق اب کشمیر میں ڈومیسائل (شہریت) کا نیا قانون نافذ ہوگا اور اُس کی رُو سے سرکاری محکموں میں چپڑاسی، خاکروب، نچلی سطح کے کلرک، پولیس کانسٹیبل وغیرہ چوتھے درجے کے عہدوں کو کشمیریوں کے لیے مخصوص کیا گیا ہے جبکہ گیزیٹِڈ عہدوں کے لیے پورے انڈیا سے اُمیدوار نوکریوں کے اہل ہوں گے۔
مزید پڑھ »

ڈینیئل پرل کیس: پاکستان کے اپیل کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں:امریکہڈینیئل پرل کیس: پاکستان کے اپیل کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں:امریکہڈینیئل پرل کیس: پاکستان کے اپیل کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں:امریکہ US Welcomes Pakistan Decision Appeal Verdict DanielPearl MurderCase StateDept DeptofDefense MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 23:21:18