وسیم جونیٸر اور عامر جمال کو ٹیم میں ہونا چاہیے تھا، شاہد آفریدی

پاکستان خبریں خبریں

وسیم جونیٸر اور عامر جمال کو ٹیم میں ہونا چاہیے تھا، شاہد آفریدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

انصاف نہیں ہوگا تو ملک آگے نہیں جاسکتا، سابق کپتان

9 مئی کے ورغلائے لوگوں کو پہلے ہی شک کا فائدہ دے دیا، اصل مجرم کو حساب دینا ہوگا، آرمی چیفتوہین رسالت اور توہین قرآن کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزائے موتعمران خان کا حکم؛ شیر افضل کو کور کمیٹی سے بھی نکال دیا گیاچھوٹا سا غار جس میں داخل ہونے والے کی موت قطعی ہے9 مئی والوں کو ایسی سزا دیں گے جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، وزیراعظماسرائیل کے فضائی حملے میں حماس کے نیول کمانڈر شہیدایبسلوٹلی ناٹ کہنے والے اب امریکی سفیر سے مل رہے ہیں، وفاقی وزرابھارتی فوج کی سرحد پر فائرنگ؛2 بنگلادیشی نوجوان...

سابق کپتان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے معلات ٹھیک کرنے ہیں تو کرکٹ کے ذریعے ہونگے ، ہمیں بھی دھمکیاں ملتی تھی لیکن ہم بھارت جاتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی حکومت میں ہم پہلے بھی بھارت گٸے ہیں، اب صرف ایک شخص کامسٸلہ ہے جو اپنی سیاست کےلیے ایسا کرتا ہے، مودی کا مسلمانوں کے حوالے سے جومعاملات ہیں سب کومعلوم ہیں۔

سابق کپتان یونس خان نے کہا کہ اگر ہمارا نام ہے تو ملک کی وجہ سے ہے، بابر اعظم ایک اچھا کرکٹر ہے ہم اسے ایک اچھا کپتان بھی دیکھنا چاہتے ہیں، جسے کپتان بنائیں اسے دو تین برس دیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی20 ورلڈکپ؛ بازید خان نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیاٹی20 ورلڈکپ؛ بازید خان نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیاسابق کرکٹر نے اپنے اسکواڈ میں محمد حارث اور عامر جمال کو موقع دیا
مزید پڑھ »

عماد کو پہلے ٹی20 میں پلئینگ الیون کیوں شامل نہیں کیا؟ سابق کرکٹرز کی تنقیدعماد کو پہلے ٹی20 میں پلئینگ الیون کیوں شامل نہیں کیا؟ سابق کرکٹرز کی تنقیداتنا شور مچا کر محمد عامر اور عماد وسیم کو ٹیم میں لایا گیا تو انہیں موقع دیں، اقبال قاسم
مزید پڑھ »

بابر اور شاہین کی گلے ملنے کی ویڈیو وائرلبابر اور شاہین کی گلے ملنے کی ویڈیو وائرلقومی کپتان بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی نے ایک دوسرے کو گلے لگا کر قیادت کی تبدیلی کے بعد ٹیم میں اختلافات کی افواہوں کی تردید کر دی۔
مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کے بیان نے سب کو حیران کر دیاشاہد آفریدی کے بیان نے سب کو حیران کر دیاسابق قومی کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ہے اسی لیے وہ شاہین آفریدی کو نہیں سمجھاتے۔
مزید پڑھ »

محمد عامر کا 4 سال بعد قومی ٹیم میں شاندار کم بیکمحمد عامر کا 4 سال بعد قومی ٹیم میں شاندار کم بیکپاکستان کے سینیئر فاسٹ بولر محمد عامر نے چار سال بعد قومی ٹیم میں واپسی کی اور دو وکٹیں لے کر اپنے کم بیک کو یادگار بنا لیا۔
مزید پڑھ »

غزہ میں جاری ظلم و بربریت اور خونریزی کو اب ختم ہونا چاہیے، پاکستان کےسفیر ...نیویارک (طاہرمحمود چوہدری سے)پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے مناسب اقدامات کرے کہ اس کی پہلے سے منظور شدہ قرارداد (2728) جس میں غزہ میں جنگ بندی کے نفاذ کے لیے کہا گیا تھا، اس پر مکمل طور پر عمل درآمد کیا جائے۔ جیسا کہ ریاض میں عرب-او آئی سی سربراہی اجلاس میں اتفاق ہوا، سلامتی کونسل اسرائیل...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:49:40