وسیم اختر اور حیدرعباس نے مشرف کیخلاف فیصلہ افسوس ناک قرار دیا

پاکستان خبریں خبریں

وسیم اختر اور حیدرعباس نے مشرف کیخلاف فیصلہ افسوس ناک قرار دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

وسیم اختر اور حیدرعباس نے مشرف کیخلاف فیصلہ افسوس ناک قرار دیا تفصيلات جانئے: DailyJang

ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر اور میئر کراچی وسیم اختر اور رکن رابطہ کمیٹی حیدر عباس رضوی نے دبئی میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف سے ملاقات کرکے ان کی عیادت کی ہے۔

وسیم اختر اور حیدر عباس رضوی نے سابق صدر کے خلاف خصوصی عدالت کے فیصلے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے ایم کیو ایم کی جانب سے پرویز مشرف کو بھرپور حمایت کا یقین دلایا۔ وفد نے سابق صدر کو یقین دلایا کہ ایم کیو ایم پاکستان خصوصی عدالت کے افسوسناک فیصلے کے خلاف ہر سطح پر احتجاج کرے گی۔ جس پر سابق صدر جنرل پرویز مشرف نے ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔ رابطہ کمیٹی کے وفد نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی جلد صحت یابی کے لیے دعا بھی کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم سی سی کرکٹ ٹیم 46 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے کیلئے تیارایم سی سی کرکٹ ٹیم 46 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے کیلئے تیار
مزید پڑھ »

ایم سی سی کرکٹ ٹیم آئندہ سال فروری میں پاکستان کا دورہ کرے گیایم سی سی کرکٹ ٹیم آئندہ سال فروری میں پاکستان کا دورہ کرے گیایم سی سی کرکٹ ٹیم آئندہ سال فروری میں پاکستان کا دورہ کرے گی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

آئندہ سال ایم سی سی کی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی - Sport - Dawn Newsآئندہ سال ایم سی سی کی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

khalid masood khan : خالد مسعود خان:-ایک اور لاحاصل کالمkhalid masood khan : خالد مسعود خان:-ایک اور لاحاصل کالمگزشتہ ایک ہفتے میں پی آئی سی پر وکیلوں کے حملے پر اتنا کچھ لکھا جا چکا ہے کہ اکٹھا کیا جائے ‘تو سینکڑوں صفحات پر مشتمل مسل مقدمہ تیار ہو جائے‘ لیکن اتنا کچھ لکھنے کے باوجود سب پڑھیئے خالد مسعود خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 05:39:17