وفاق کراچی کو بچانے کیلئے مختلف قانونی اور آئینی آپشن سوچ رہا ہے: اٹارنی جنرل

پاکستان خبریں خبریں

وفاق کراچی کو بچانے کیلئے مختلف قانونی اور آئینی آپشن سوچ رہا ہے: اٹارنی جنرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

کراچی: سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل نے بیان دیتے ہوئے کہا کراچی اس وقت ایک یتیم شہر بنا ہوا ہے، اگر کراچی تباہ ہوا تو پاکستان تباہ ہوگا، وفاق کراچی کو بچانے کیلئے مختلف قانونی اور آئینی آپشن سوچ رہا ہے

، یہ بتانے کی پوزیشن میں نہیں کیا اقدامات ہو سکتے ہیں۔

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہر قائد میں تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا آپ نے کراچی سے کشمور تک کچھ نہیں کیا، پورا کراچی اب گو ٹھ بن چکا ہے، شہر میں گٹر کا پانی بھرا ہے، مچھر، مکھیوں کی بھرمار ہے، کہیں قانون کی عمل داری نظر نہیں آ رہی ہے، سندھ حکومت لوگوں کو اس حال میں دیکھ کر انجوائے کر رہی ہے۔

ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے عدالت کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا دو ماہ میں تجاوزات کا خاتمہ کر دیں گے۔ سپریم کورٹ نے کراچی میں نالوں کے اطراف سے تجاوزات فوری ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے این ڈی ایم اے کو تین ماہ میں سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ سندھ حکومت کام کرر ہی ہے نہ لوکل باڈی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاق اور سندھ حکومت کی لڑائی میں کراچی پس رہا ہے، خواجہ اظہاروفاق اور سندھ حکومت کی لڑائی میں کراچی پس رہا ہے، خواجہ اظہاروفاق اور سندھ حکومت کی الیکشن کے بعد سے لڑائی شروع ہوچکی جس میں کراچی پس رہا ہے، خواجہ اظہار الحسن تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وفاق کراچی کو بچانے کیلیے مختلف قانونی اور آئینی آپشن سوچ رہا ہے، اٹارنی جنرل - ایکسپریس اردووفاق کراچی کو بچانے کیلیے مختلف قانونی اور آئینی آپشن سوچ رہا ہے، اٹارنی جنرل - ایکسپریس اردووفاق کراچی کو بچانے کیلیے مختلف قانونی اور آئینی آپشن سوچ رہا ہے، اٹارنی جنرل -
مزید پڑھ »

میرے مستعفی ہونے سے کیا کراچی کے مسائل حل ہوجائیں گے؟ میئر کراچیمیرے مستعفی ہونے سے کیا کراچی کے مسائل حل ہوجائیں گے؟ میئر کراچیمیئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ میں نہیں سمجھتا کہ الیکشن ہوں گے، کراچی کا 70 فیصد اتھارٹی لینڈ کنٹرول وفاق کے پاس ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:26:54