وفاقی حکومت کا آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام کو نہ ہٹانے کا فیصلہ
سندھ میں نئے آئی جی کی تعیناتی پر وفاق اور سندھ کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے، ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام کو نہ ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ نئے آئی جی کی تعیناتی کو گورنر سندھ کی مشاورت سے مشروط کردیا گیا ہے۔
سندھ میں نئے آئی جی کی تعیناتی کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے بھیجے گئے 5 ناموں پر وفاق نے اعتراض اٹھاتے ہوئے سندھ حکومت سے نئے نام مانگے تھے تاہم سندھ حکومت بھی دیے گئے ناموں پر ڈٹ گئی اور نئے نام نہ دینے کا اعلان کردیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئی جی سندھ کے نام پر کابینہ نے وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر کو مشاورت کے بعد نئے آئی جی سندھ کے نام دینے کی تجویز دی تھی۔ دوسری جانب حکومت کی اتحادی جماعتوں نے آئی جی سندھ کے معاملے پر وزیراعلیٰ کی گورنر سندھ سے مشاورت لازمی قرار دی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نہ قطار اور نہ گھنٹوں انتظار؛ پاسپورٹس کی آن لائن بکنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردوآن لائن بکنگ کے ذریعے پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند اپنی مرضی کا وقت منتخب کرکے 15 منٹ میں تمام کارروائی مکمل کراسکیں گے
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا آئی جی کے معاملے پر گورنر سے دوبارہ مشاورت سے دو ٹوک انکارکراچی: سندھ حکومت نے آئی جی کے معاملے پر گورنر سے دوبارہ مشاورت سے دو ٹوک انکار کر دیا ہے، جس کے بعد یہ معاملہ ڈیڈ لاک کا شکار ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل سے دوبارہ مشاورت نہیں ہوگی، ہم
مزید پڑھ »
حکومت کا پاس ورڈ رکھنے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہلندن: برطانوی حکومت نے سائبر حملوں کے پیش نظر گھروں میں استعمال ہونے والی اسمارٹ ڈیوائسز کا عام پاس ورڈ رکھنے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے حکومت کو سفارش بھیجی گئی جس میں بتایا گ
مزید پڑھ »
حکومت کا بینظیر انکم سپورٹ کی جگہ احساس کفالت پروگرام لانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردواحساس کفالت کارڈ پر بینظیر بھٹو کی تصویر کی جگہ قائداعظم کی تصویر ہوگی، ڈاکٹر ثانیہ نشتر
مزید پڑھ »
حکومت کا احساس کفالت پروگرام، وزیراعظم کارڈ کے اجرا کا آج باقاعدہ آغاز کرینگے
مزید پڑھ »