وفاقی کابینہ کا اجلاس کل، ملکی معاشی، سیاسی اور کورونا کی صورتحال پر غور ہوگا مکمل تفصیل جانیے:
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، ملکی معاشی، سیاسی اور کورونا وباء کی صورتحال پر غور کیا جائیگا۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس کا 13 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا، کابینہ کو معاشرتی اعشاریوں سے متعلق بریفنگ دی جائے گی، پٹرولیم مصنوعات کی قلت کی تحقیقات کیلئے کمیشن قیام کی منظوری دی جائے گی، یورو فائیو ڈیزل اور پٹرول کی درآمد سے متعلق معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔ وفاقی کابینہ ای سی سی کے 22 جولائی کے اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کرے گی، ادارہ جاتی اصلاحات سے متعلق پیشرفت رپورٹ کابینہ میں پیش کی جائے گی، واپڈا چیئرمین، ممبران کی تقرریوں کیلئے قواعد و ضوابط کا مسودہ کابینہ میں پیش کیا جائیگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، 13 نکاتی ایجنڈا جاریاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، اجلاس کا 13 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا جس میں ملکی معیشت سمیت دیگر اہم امور زیرغور ہے۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو معذور افراد کو سہولیات فراہم کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو معذور افراد کو سہولیات فراہم کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کے بھائی پیر حسن احمد انتقال کرگئے - Aaj.tv
مزید پڑھ »
2 خاندانوں نے پچھلے 35 سالوں میں صرف ۔۔۔۔وفاقی وزیر حماد اظہر نے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی قیادت پر سنگین الزام عائد کردیااسلام آ باد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ پچھلے 35 سال سے 2 خاندان ملک پر حکمرانی کر رہے تھے،مگراب ایسا نہیں چلے گا،یہ طے ہو چکا،2
مزید پڑھ »