وفاقی کابینہ نے کلوروکوئن برآمد کرنے کی اجازت دے دی -
اسلام آباد: ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت قومی صحت کے حکام نے مؤقف اختیار کیا کہ دوا خام مال کی صورت میں ضرورت سے زیادہ موجود ہے۔پاکستان کے پاس اس وقت 3 کروڑ 90لاکھ کلورو کوئین کی گولیاں موجود ہیں۔
وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد پاکستان 80 لاکھ کلوروکوئین گولیاں دوست ممالک کو بھیجے گا۔ یہ گولیاں امریکا، سعودی عرب، ترکی اور برطانیہ کو بھیجی جائیں گی۔ اس کے علاوہ اٹلی اور ازبکستان کو بھی کلوروکوئین برآمد کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسدعمر ،شیخ رشید اور شیریں مزاری نے ملیریا کی دوا برآمد کرنے کی کر مخالفت کی تاہم اس کے باوجود کابینہ نے دوست ممالک کو دوا فراہم کرنے کی منظوری دی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
علما اورمشائخ کی وزیراعظم کی لاک ڈاون کی حکمت عملی کی بھرپور حمایتعلما اورمشائخ نے کوروناوائرس کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان کی لاک ڈاون کی حکمت عملی کی بھرپور حمایت کی ہے۔ علما و مشائخ کےایک وفد نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، جس میں تعمیراتی شعبے کو سیلز ٹیکس کی چھوٹ دینےکی منظوری دی جائے گی۔
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ اجلاس: پاور سیکٹر کی انکوائری رپورٹ پبلک کرنیکی منظوریوفاقی کابینہ اجلاس: پاور سیکٹر کی انکوائری رپورٹ پبلک کرنیکی منظوری پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ ، پاور سیکٹر سے متعلق انکوائری رپورٹ پبلک کرنے کی منظوریاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پاور سیکٹر سےمتعلق انکوائری رپورٹ پبلک کرنے کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری | Abb Takk News
مزید پڑھ »