وفاقی حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام، مسلسل پانچویں ہفتے بھی اضافہ ریکارڈ

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام، مسلسل پانچویں ہفتے بھی اضافہ ریکارڈ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام ہو گئی، مسلسل پانچویں ہفتے بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ح

الیہ ہفتہ میں مہنگائی میں 0.98 فیصد اضافہ ہو گیا، ایک ہفتہ میں 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

ملک میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، ایک ہفتے کے دوران چینی 2 روپے 14 پیسے مہنگی ہوئی، چینی کی قیمت 80.82 روپے سے بڑھ کر 82.96 روپے فی کلو ہو گئی۔ گزشتہ ہفتے چینی کی قیمت میں 24 پیسے فی کلو کا اضافہ ہوا تھا۔ ادارہ شماریات کے مطابق ٹماٹر کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ہیں، فی کلو ٹماٹر 29 روپے مہنگا ہوا، ٹماٹر کی قیمت بڑھ کر 96 روپے 50 پیسے فی کلو ہو گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق پیاز 4 روپے فی کلو مہنگا ہوا، 200 گرام سرخ مرچ 16 روپے مہنگی ہوئی، ایک ہفتہ میں انڈے فی درجن ساڑھے 4 روپے مہنگے ہوئے، چکن، بڑا گوشت، تازہ دودھ، چھوٹا گوشت، چاول گڑ، دال چنا بھی مہنگا ہوا۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں 11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی، دال مونگ 10 روپے سستی جبکہ کیلے فی درجن 5 روپے سستے ہوئے۔ آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 6 روپے، ایل پی جی کا سلنڈر بھی 6 روپے سستا ہوا۔ دال ماش، لہسن، گھی بھی سستا ہوا۔ ایک ہفتے میں 22 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت کا عیدالاضحی ٰ پرایک چھٹی دینے کا فیصلہوفاقی حکومت کا عیدالاضحی ٰ پرایک چھٹی دینے کا فیصلہوفاقی حکومت کا عیدالاضحی ٰ پرایک چھٹی دینے کا فیصلہ Islamabad Govt Decides Give One Holiday EidulAzha MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا عیدالاضحی ٰ پرایک چھٹی دینے کا فیصلہوفاقی حکومت کا عیدالاضحی ٰ پرایک چھٹی دینے کا فیصلہوفاقی حکومت کا عیدالاضحی ٰ پرایک چھٹی دینے کا فیصلہ Read News Islamabad EidulAzha MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا وفاقی حکومت سے احتجاج رنگ لے آیا | Abb Takk Newsوزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا وفاقی حکومت سے احتجاج رنگ لے آیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

عیدالاضحیٰ پر وفاقی حکومت کی جانب سے صرف ایک چھٹی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

وفاقی پولیس نے صحافیوں کےتحفظ کیلئے نیا نظام وضع کردیاوفاقی پولیس نے صحافیوں کےتحفظ کیلئے نیا نظام وضع کردیاصحافیوں کو فرائض سے روکنے والوں کیخلاف فوری اور موثر کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے مزید پڑھیے: SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 01:43:46