وفاقی کابینہ کا ایک ماہ کی تنخواہ وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں جمع کرانے کا فیصلہ pid_gov
یہ بات وزیراطلاعات شبلی فرازنے آج اسلام آباد میں صحافیوں کوکابینہ اجلاس میں کئے گئے فیصلوں کی بریفنگ دیتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہاکہ اگلی حکمت عملی طے کرنے کے لئے تمام چاروزرائے اعلیٰ اجلاس میں شرکت کریں گے۔وفاقی وزیرنے کہاکہ کابینہ نے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ کورونا کے حوالے سے وزیراعظم کے ریلیف فنڈ میں جمع کروانے کافیصلہ کیاہے۔انہوں نے کہاکہ یہ فیصلہ موجودہ صورتحال اورعوام کو درپیش مسائل کے تناظر میں کیاگیا۔کابینہ...
ملک میں تیار ہونے والے ہینڈسینیٹائزرز کی برآمد کی منظوری دی۔شبلی فراز نے کہاکہ وزیرمنصوبہ بندی اسدعمرنے ملک میں کوروناوائرس کے حوالے سے کابینہ کوجامع پریذینٹیشن دی گئی۔شبلی فراز نے کہاکہ لاک ڈائون میں نرمی کے باوجود صورتحال اب بھی تقاضا کرتی ہے کہ لوگ احتیاط کریں۔ انہوں نے کہاکہ عالمی وباء کورونا کے خلاف جنگ صرف گھروں میں رہنے سے جیتی جاسکتی ہے۔شبلی فرازنے کہاکہ وزیراعظم نے کابینہ کے مختلف ارکان کی تجاویزکوغورسے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ کے جج صاحبان کا بھی وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کا اعلاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے جج صاحبان نے بھی وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک ایک لاکھ روپے عطیہ کرنے کااعلان کردیاجبکہ ملازمین کی 2 دن
مزید پڑھ »
امریکی عدالت کا تاریخ میں پہلی بار ٹیلی فون کے ذریعے دلائل سننے کا فیصلہکورونا وباء نے دنیا کے اصول اور قواعد و ضوابط تک تبدیل کرا دیئے، امریکی سپریم کورٹ میں آج پہلی بار ٹیلی فون کے ذریعے دلائل سنے جائیں گے ، 1867 میں گراہم بیل کے ٹیلی فون کی ایجاد کے بعد سے امریکا میں ججز کا فون پر دلائل سننے کا یہ پہلا واقعہ ہوگا۔
مزید پڑھ »
امریکی سپریم کورٹ کا تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹیلی فون کے ذریعے دلائل سننے کا فیصلہامریکی سپریم کورٹ کا تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹیلی فون کے ذریعے دلائل سننے کا فیصلہ US SupremeCourt FirstTimeInHistory CasesByPhone HearArguments Justices CoronavirusPandemic Prevention Telephone
مزید پڑھ »
امریکی سپریم کورٹ کا تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹیلی فون کے ذریعے دلائل سننے کا فیصلہامریکی سپریم کورٹ کا تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹیلی فون کے ذریعے دلائل سننے کا فیصلہ Read News US SupremeCourt Justices CoronavirusPandemic Prevention Telephone
مزید پڑھ »
بلوچستان کا کورونا کے صرف مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی میں گرمی کا زور، ہیٹ ویو کا دورانیہ 8 مئی تک رہنے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں آج بھی نڈھال کر دینے والی گرمی کا زور رہا۔ محکمہ موسمیات نے گرمی میں مزید اضافے کی پیشگوئی بھی کر دی ہے۔
مزید پڑھ »