کچھ روز قبل بھی ملک میں حالات خراب ہوئے۔ وفاقی حکومت چاہتی ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ڈی چوک پر احتجاج کرے، اسحاق ڈار تفصیلات جانیے: DailyJang PDM
وفاقی وزیر اسحاق ڈار اور رانا ثناءاللّٰہ نے اسلام آباد میں پاکستان ڈیموکریکٹ موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔اسحاق ڈار نے کہا کہ کچھ روز قبل بھی ملک میں حالات خراب ہوئے۔ وفاقی حکومت چاہتی ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ڈی چوک پر احتجاج کرے۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم اعلان کر چکے ہیں، فیصلہ اب عوام کی عدالت میں ہوگا۔ ملک بھر سے قافلے اسلام آباد کی جانب روانہ ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کارکن پُرامن ہیں اور پُرامن احتجاج ہوگا، ہمارے کارکن ایک گملہ یا پودا بھی نہیں توڑیں گے۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی وزرا کی فضل الرحمان سے ملاقات، سپریم کورٹ کے باہر احتجاج نہ کرنے کی اپیلہم اعلان کرچکے ہیں فیصلہ اب عوام کی عدالت میں ہوگا، سربراہ پی ڈی ایم کا دوٹوک جواب
مزید پڑھ »
مولانا فضل الرحمان کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر پُر امن احتجاج اور دھرنے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیر کو سپریم کورٹ کے باہر پُر امن احتجاج اور دھرنے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »
پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلانپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیرکو سپریم کورٹ کے باہر پرامن احتجاج اور دھرنے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »
پوری قوم پیر کو سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیلئے پہنچے، مولانا فضل الرحمانسربراہ پی ڈی ایم نے کہا کہ ایک مجرم کو یکطرفہ تحفظ اور وی آئی پی پروٹوکول دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات: DailyJang PDM FazlurRehman
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کے خلاف احتجاج میں انصار الاسلام کے سالار و رضا کار بھی پہنچیں: فضل الرحمانپوری قوم پیر کے روز سپریم کورٹ کے باہر پرامن احتجاج میں شرکت کیلئے پہنچے، صبح 9 بجے تمام قافلے پہنچ جائیں تاکہ قومی یکجہتی قائم کی جائے: سربراہ پی ڈی ایم
مزید پڑھ »