وفاقی کابینہ کا اجلاس 4 اگست کو ہوگا

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی کابینہ کا اجلاس 4 اگست کو ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

وفاقی کابینہ کا اجلاس 4 اگست کو ہوگا پڑھئے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Aug 3, 2020 | Last Updated: 40 mins agoکابینہ ڈیویژن کی جانب سے اعلامیہ کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں ملکی معاشی سیاسی صورت حال پر غور ہوگا۔ کابینہ کو اقتصادی ترقی اور معاشی اعشاریوں پر بریفنگ دی جائے گی۔ کابینہ اجلاس کا 13 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔

ادارہ جاتی اصلاحات سے متعلق پیشرفت رپورٹ بھی کابینہ میں پیش کی جائے گی،یو ایس ایف کمپنی کے سی ای او کی تعیناتی کی منظوری بھی کابینہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کی گئی ہے۔ کابینہ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک پاکستان کی منظوری، پاکستان کے آفیشل نقشہ کی تیاری اور اجراء کی منظوری بھی منگل کو ہونے والے اجلاس میں دے گی، جب کہ اسلام آباد میں گھروں میں کام کرنے والے ورکرز کے تحفظ کیلئے بل منظوری کیلئے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔

کابینہ کے 13 نکاتی ایجنڈے میں نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی کارگردگی پر بریفنگ، میڈیا ہاؤسز کے واجبات کی ادائیگیوں، گیس کی تقسیم کے منصوبے اور کورنگی فشریز ہاربر اتھارٹی کے بورڈ کی تشکیل نو پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا ،13 نکاتی ایجنڈا جاریوزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا ،13 نکاتی ایجنڈا جاریاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا، جس میں ملکی معاشی سیاسی صورتحال پرغور کیا جائے گا
مزید پڑھ »

گورنرسندھ کا اقرارالحسن اور ٹیم سرعام پر پولیس تشدد کا نوٹسگورنرسندھ کا اقرارالحسن اور ٹیم سرعام پر پولیس تشدد کا نوٹسکراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے حیدرآباد میں معروف اینکرپرسن اقرارالحسن اور ٹیم سرعام پر پولیس تشدد کا نوٹس لے لیا اور آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا قیدیوں کی سزا میں 90 روز کی رعایت دینے کا فیصلہوزیراعلیٰ سندھ کا قیدیوں کی سزا میں 90 روز کی رعایت دینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کا چینی ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کا اعلانڈونلڈ ٹرمپ کا چینی ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کا اعلاننیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکا میں چینی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹِک ٹاک پر پابندی عائد کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمان گائے کا گوشت لے جانے پر بدترین تشدد کا شکار | Abb Takk Newsبھارت میں مسلمان گائے کا گوشت لے جانے پر بدترین تشدد کا شکار | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 08:33:48