وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس منسوخ | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس منسوخ | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 68%

PMImranKhan FederalCabinetMeeting

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس منسوخ کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ اجلاس منسوخ کرنے کی منظوری دے دی ہے جبکہ اس سے متعلق ارکان کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس کی وجہ سے وفاقی کابینہ کا اجلاس منسوخ کیا گیا ہے جبکہ اس کی نئی تاریخ سے متعلق ارکان کو تاحال نہیں بتایا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیاوزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیاوزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا Islamabad PMImranKhan Calls Federal Cabinet Meeting Tomorrow MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب ، ای او بی آئی پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبریوفاقی کابینہ کا اجلاس طلب ، ای او بی آئی پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبریاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا، جس میں ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں اضافے کا فیصلہ ہوگا۔
مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔ Pakistan PTIGovernment PMImranKhan CabinetMeeting Tuesday Islamabad pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI shiblifaraz
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیاوزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ قومی اسمبلی اجلاس کی وجہ سے کیا گیا۔ کابینہ ارکان کو اجلاس ملتوی ہونے سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے۔ نئی تاریخ سے متعلق ارکان کو بعد میں آگاہ کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

متحدہ اپوزیشن نے وفاقی حکومت کا مالی سال 21-2020 کا بجٹ مسترد کردیامتحدہ اپوزیشن نے وفاقی حکومت کا مالی سال 21-2020 کا بجٹ مسترد کردیاقومی اسمبلی میں اپوزیشن نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے مالی سال 21-2020 بجٹ مسترد کردیا۔
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی منظوری کل دے گی - Pakistan - Aaj.tvقومی اسمبلی آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی منظوری کل دے گی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 18:08:43