وفاقی کابینہ نے لاک ڈاؤن میں نرمی کی منظوری دے دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں لاک ڈاؤن میں نرمی یا ختم کرنے پر حتمی مشاورت ہوئی، وفاقی کابینہ نے ملکی معاشی و سیاسی صورتحال پر بھی غور کیا۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا، جس کے بعد وفاقی کابینہ نے لاک ڈاؤن میں نرمی سمیت ایجنڈے میں شامل متعدد نکات کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر اسدعمر نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام پاورپلے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا لاک ڈاؤن مرحلہ وار لگایا تھا،نرمی بھی مرحلہ وار ہوگی، 9 مئی کے بعد اہم فیصلے متوقع ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی کابینہ کا اجلاس ، لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق بڑا فیصلہ متوقعاسلام آباد:وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کےاجلاس میںلاک ڈاؤن میں نرمی سےمتعلق فیصلہ ہوگااوراحساس پروگرام کےتحت ریلیف پیکج میں پیشرفت کاجائزہ لیاجائیگا۔
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا اجلاس، لاک ڈاؤن پر آئندہ کی حکمت عملی پر غور
مزید پڑھ »