اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہاہے کہ ملک بننے کے 72سال بعد
ساوتھ ایشین گیمز ، پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا
جیونیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“میں گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ شہریت کے قانون سے بھارت کی اصل حقیقت سامنے آگئی ہے ، قائد اعظم محمد علی جناح کی باتیں درست ثابت ہوئیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کوئی سیاستدان اپنے حلقے سے کٹ کر سیاست کا تصور نہیں کرسکتا ، اس وقت معاشی مسائل بہت زیادہ ہیں۔ ملک بننے کے 72سال بعد بھی دوکروڑ بچہ سکولوں سے باہر ہے تو اس کا مطلب ہے کہ ہم سب ناکام ہوئے ہیں۔ شفقت محمود نے کہا کہ ہم کو معیشت کی بنیادوں کو درست کرنا پڑے گا اور اس کے لئے ہم کوشش کررہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، 12نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لیاگیاوزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، 12نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لیاگیا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
ہارٹ آف ایشیا کانفرنس،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ترکی پہنچ گئےاستنبول : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے ، جہاں وہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
مزید پڑھ »
ہارٹ آف ایشیا کانفرنس: شاہ محمود قریشی کا انڈین وزیر کی تقریر کا بائیکاٹاستنبول: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے استنبول میں جاری ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران بھارتی وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
ہارٹ آف ایشیا کانفرنس: شاہ محمود قریشی کا انڈین وزیر کی تقریر کا بائیکاٹہارٹ آف ایشیا کانفرنس: شاہ محمود قریشی کا انڈین وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial HeartofAsiaConference Turkey IndianMinister Speech Boycott
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا Islamabad PMImranKhan Cabinet Meeting ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official ImranKhan pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب | Abb Takk News
مزید پڑھ »