وفاقی ٹیکس محتسب کا جعلی ریفنڈ کے معاملے پر بڑا فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
سامنے آگیا، فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو 45 دن میں جعلی ریفنڈ کے معاملے پر عمل درآمد کرنے کی ہدایت کردی گئی۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کو کہا ہے کہ جعلی ریفنڈ میں ملوث ٹیکس افسران کے خلاف کارروائی شروع کی جائے، جتنی جلد ریفنڈ میں رقم ادا کی گئی ہے واپس لی جائے۔تمام ائیرپورٹس پر ایک ماہ کے اندر ویزہ پروٹیکٹر ڈیسک قائم کی جائیں، وفاقی محتسب ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیکس محتسب نے 2011سے2014 کے جعلی ریفنڈ کیسز کا ازخود کارروائی میں فیصلہ دیا، ان لینڈ ریونیو افسران نے ریڈ الرٹ کے باوجود ریفنڈ جاری کیے، ریفنڈ کیسز میں جعلی ریفنڈ کے نام پر حکومت کو 40 ارب روپے کا نقصان پہنچایا گیا۔
ذرائع کے مطابق یہ جعلی ریفنڈ 2010 سے 2014 کے دوران جاری ہوئے تھے، ان جعلی ریفنڈ کا مرکز ریجنل ٹیکس آفس تھا، کارپوریٹ ریجنل ٹیکس آف کراچی چیف کمشنر کو کارروائی کا حکم بھی دیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان نے بھارت کے جنگی جنون کے جواب میں امن کا پیغام دیا:صدرپاکستان نے بھارت کے جنگی جنون کے جواب میں امن کا پیغام دیا:صدر Pakistan ArifAlvi Islamabad Addressed pid_gov MoIB_Official PTIofficial ArifAlvi
مزید پڑھ »
ٹرمپ کے اعلان کے بعدمحمود عباس کا 15 دن میں اقوام متحدہ سے رجوع کا فیصلہٹرمپ کے اعلان کے بعدمحمود عباس کا 15 دن میں اقوام متحدہ سے رجوع کا فیصلہ America Palestine DonaldTrump PeacePlan POTUS
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے چینی بھائیوں کے ساتھ ہیں: وزیر خارجہاسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے چینی بھائیوں کے ساتھ ہیں، یقین ہے چین کے عوام اپنے عزم و ارادے سے مشکلات پر قابو پا لیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کورونا وائرس سے نمٹ
مزید پڑھ »
لاہورمیں کروناوائرس کے مشتبہ مریضوں میں اضافہ، خاتون اوراس کے بیٹے میں کروناوائرس کی تشخیصلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورمیں کروناوائرس کے مشتبہ کیس سامنے آگئے، 23 سالہ خاتون
مزید پڑھ »
قطری وزیراعظم کے خلاف کھیلوں کے مقابلے میں کرپشن کیس کی تحقیقاتقطری وزیراعظم کے خلاف کھیلوں کے مقابلے میں کرپشن کیس کی تحقیقات Qatar PrimeMinister Sports Corruption
مزید پڑھ »