وفاقی حکومت کا سندھ میں ٹائیگر فورس سے متعلق اہم اعلان

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی حکومت کا سندھ میں ٹائیگر فورس سے متعلق اہم اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

وفاقی حکومت کا سندھ میں ٹائیگر فورس سے متعلق اہم اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

اے آر وائی نیوز کے مطابق کرونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں قائم کی گئی ٹائیگر فورس کے معاملے پر سندھ اور وفاق پھر آمنے سامنے آ گئے ہیں، وفاقی حکومت نے سندھ میں ٹائیگر فورس کو ہر حال میں متحرک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرایع کا کہنا ہے کہ سندھ میں ٹائیگر فورس کا انتظام گورنر کو سونپے جانے کا امکان ہے، صوبائی حکومت کی بجائے یہ ٹاسک گورنر سندھ عمران اسماعیل کو سونپے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے بھی قریبی رہنماؤں سے اس سلسلے میں مشاورت کر لی ہے، حتمی اعلان سے قبل سیکریٹری سندھ کو مراسلہ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وفاقی حکومت نے مراسلہ تیار کر لیا، آج ارسال کیا جائے گا۔ذرایع کے مطابق وفاقی حکومت سیکریٹری سندھ سے واضح جواب مانگے گی، سندھ حکومت کے انکار پر گورنر سندھ کو 2 روز تک ذمہ داری سونپ دی جائے گی۔

واضح رہے کہ کرونا ریلیف ٹائیگر فورس میں 2 ہفتوں کے دوران 10 لاکھ رضاکاروں نے رجسٹریشن کرائی، فورس کے نوجوان احساس سینٹرز، مساجد، یوٹیلٹی اسٹورز پر کام کریں گے۔ گزشتہ روز معاون خصوصی عثمان ڈار نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کرونا ریلیف ٹائیگر فورس وبا کے بعد گرین فورس میں بدل جائے گی اور ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کرے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت کا ملک کے بڑے ائیرپورٹس آؤٹ سورس کرنے کا اصولی فیصلہوفاقی حکومت کا ملک کے بڑے ائیرپورٹس آؤٹ سورس کرنے کا اصولی فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ائیرپورٹس آؤٹ سورس کا فیصلہ وفاقی کابینہ کی منظوری سے کیا جائے گا۔ پاکستان کے تمام ایئرپورٹس ٹھیکے پر دینے کی سمری منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

پاکستان کا افغانستان میں سیاسی قیادت میں معاہدے کا خیر مقدمپاکستان کا افغانستان میں سیاسی قیادت میں معاہدے کا خیر مقدمپاکستان نے افغانستان میں سیاسی قیادت میں معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان میں سیاسی قیادت کے درمیان معاہدے کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے بدھ سے ٹرین سروس کھولنے کا اصولی فیصلہ کرلیاوفاقی حکومت نے بدھ سے ٹرین سروس کھولنے کا اصولی فیصلہ کرلیااسلام آباد: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق ٹرین سروس کھولنے کی حتمی منظوری وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس میں دی جائے گی۔
مزید پڑھ »

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ | Abb Takk Newsشہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

خیبرپختونخواہ فلور ملز مالکان کا کل سے صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان | Abb Takk Newsخیبرپختونخواہ فلور ملز مالکان کا کل سے صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کراچی میں معتدل ہیٹ ویو کا پہلا روز، درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کا امکانکراچی میں معتدل ہیٹ ویو کا پہلا روز، درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کا امکانکراچی میں معتدل ہیٹ ویو کا پہلا روز، درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کا امکان Karachi WeatherUpdates WeatherForecast HeatWave SummerSeason HotWeather WeatherPK metoffice
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 23:09:46