وفاقی حکومت ونڈ کوریڈور سے بجلی نہیں خرید رہی، سرمایہ کار - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی حکومت ونڈ کوریڈور سے بجلی نہیں خرید رہی، سرمایہ کار - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

جھمپیر ونڈ کوریڈور میں 980 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت ہے۔ DawnNews Islamabad Pakistan

کراچی: وفاقی حکومت کی جانب سے چھٹے روز بھی جھمپیر ونڈ کوریڈور کو تیل کی فراہمی روکنے سے منصوبے کے سرمایہ کاروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔کے مطابق منصوبے کے ایک اہم سرمایہ کار نے ڈان کو بتایا کہ 'ہم تقریباً 2 ماہ سے مایوس کن صورتحال کا سامنا کررہے ہیں'۔ان کا کہنا تھا کہ 'لیکن اب صورتحال تشویشناک ہوگئی ہے 6 دن سے تیل کی فراہمی نہیں کی گئی، ہمارے ٹربائن بند ہیں جبکہ حکومت کا موقف ہے کہ ملک میں بجلی کی مانگ میں کمی آئی ہے'.

دوسری جانب وزارت توانائی کے عہدیداروں نے سرمایہ کاروں کو بتایا ہے کہ تھرمل پلانٹ بہتر آپشن ہے کیونکہ وہ پنجاب میں 'لوڈ مراکز' کے قریب ہیں اور نظام کے استحکام کے لیے محفوظ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت کا اتحادیوں سے رابطے برقرار رکھنے کا فیصلہوفاقی حکومت کا اتحادیوں سے رابطے برقرار رکھنے کا فیصلہوفاقی حکومت کا اتحادیوں سے رابطے برقرار رکھنے کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا اتحادیوں سے رابطے برقرار رکھنے کا فیصلہوفاقی حکومت کا اتحادیوں سے رابطے برقرار رکھنے کا فیصلہوفاقی حکومت کا اتحادیوں سے رابطے برقرار رکھنے کا فیصلہ pid_gov MoIB_Official Allies Politics Contact PTIofficial
مزید پڑھ »

خواتین کو محفوظ ماحول کی فراہمی میں وفاقی محتسب کا اہم کردار ہے عارف علویخواتین کو محفوظ ماحول کی فراہمی میں وفاقی محتسب کا اہم کردار ہے عارف علویصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے بینکنگ محتسب کامران شہزاد اور وفاقی محتسب برائے ہراسیت کشمالہ طارق نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی
مزید پڑھ »

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری ایک اور وزارت کیخلاف بول اٹھےوفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری ایک اور وزارت کیخلاف بول اٹھےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری ایک اور
مزید پڑھ »

حکومت کا اہم وزارتوں و ڈویژنز میں اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہحکومت کا اہم وزارتوں و ڈویژنز میں اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہحکومت کا اہم وزارتوں و ڈویژنز میں اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

موجودہ حکومت میڈیا کی آزادی پر یقین رکھتی ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوموجودہ حکومت میڈیا کی آزادی پر یقین رکھتی ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان کی فردوس عاشق اعوان کو میڈیا ورکرز کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے ہر ممکن اقدامات کی ہدایت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 19:17:01