وفاق نے ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے کوئی تیاری نہیں کی: اسماعیل راہو

پاکستان خبریں خبریں

وفاق نے ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے کوئی تیاری نہیں کی: اسماعیل راہو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

وفاق نے ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے کوئی تیاری نہیں کی: اسماعیل راہو تفصیلات جانئے: DailyJang

صوبائی وزیرِ زراعت اسماعیل راہو کا کہنا ہے وفاق نے ٹڈی دل کے خاتمے کی اب تک کوئی بھرپور تیاری نہیں کی، ٹڈیوں کے خاتمے کے لیے سندھ کی مدد کرنے پر پاک فوج کے شکر گزار ہیں۔یہ بھی پڑھیے:صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ سندھ کے 22 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے، گھوٹکی اور کشمور ٹڈی دل سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں

اسماعیل راہو نے بتایا کہ وفاق نے ابھی تک سندھ کے کسی بھی اضلاع میں فضائی اسپرے نہیں کیا، وفاق نے سکھرکےمقام پر فضائی اسپرے کے لیے 50 سال پرانا ایئرکرافٹ بھیجا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ملک میں ایک ہی پائلٹ ہے جو پنجاب کے بعد سندھ اور بلوچستان میں اسپرے کرے گا، آنے والے مہینوں میں ٹڈی دل سے سب سے زیادہ خطرہ سندھ کو لاحق ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وینزویلا کا برطانیہ کے خلاف اپنا سونا واپس لینے کے لیے مقدمہوینزویلا کا برطانیہ کے خلاف اپنا سونا واپس لینے کے لیے مقدمہوینزویلا کی حکومت نے برطانیہ کے مرکزی بینک (بینک آف انگلینڈ) کے خلاف قانونی چارہ جوئی شروع کر دی ہے تاکہ اس سے اپنا 82 کروڑ ڈالر مالیت کا سونا واپس لے سکے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب: کرونا وائرس کے مریضوں کے لیے اسمارٹ کڑاسعودی عرب: کرونا وائرس کے مریضوں کے لیے اسمارٹ کڑاسعودی عرب میں گھر میں قرنطینہ کرنے والے افراد کے لیے اسمارٹ کڑا متعارف کروایا جارہا ہے، ایک موبائل ایپ سے منسلک اس کڑے میں متعدد خصوصیات ہوں گی۔
مزید پڑھ »

کرونا صورتحال کے دوران ڈیوٹی دینے والے سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبریکرونا صورتحال کے دوران ڈیوٹی دینے والے سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبریکورونا صورتحال کے دوران ڈیوٹی دینے والے سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:08:43