وفاقی بجٹ 24-2023: ٹیکنالوجی منصوبوں کے لیے خطیر رقم مختص کرنے کی تجویز

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی بجٹ 24-2023: ٹیکنالوجی منصوبوں کے لیے خطیر رقم مختص کرنے کی تجویز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

وفاقی بجٹ 24-2023: ٹیکنالوجی منصوبوں کے لیے خطیر رقم مختص کرنے کی تجویز مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی بجٹ 24-2023 میں سائبر سیکیورٹی فار ڈیجیٹل پاکستان منصوبے، آرٹی فیشل انٹیلی جنس کے لیے سائنو پاک سینٹر کے قیام اور ڈیجیٹل اکنامی منصوبے کے لیے خطیر رقم رکھی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی بجٹ 24-2023 میں سائبر سیکیورٹی فار ڈیجیٹل پاکستان منصوبے کے لیے 55 کروڑ روپے تجویز کیے گئے ہیں، سائبر ایفی شنٹ پارلیمنٹ منصوبے کے لیے 50 کروڑ روپے کا بجٹ رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ٹیکنالوجی پارک ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے لیے 54 کروڑ روپے، وفاقی وزارتوں اور محکموں کے اسمارٹ آفس منصوبے کے لیے 23 کروڑ روپے اور آرٹی فیشل انٹیلی جنس کے لیے سائنو پاک سینٹر کے قیام کے لیے 15 کروڑ روپے کا بجٹ تجویز کیا گیا ہے۔ٹیکنالوجی ایکسپورٹ مارکیٹنگ پروگرام کے لیے 15 کروڑ روپے، نیشنل فری لانس ٹریننگ پروگرام کے لیے 9 کروڑ روپے، 4 نالج پارکس کے قیام کے لیے 5 کروڑ روپے اور ڈیجیٹل اکنامی منصوبے کے لیے 1 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز دی گئی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجٹ 24-2023: سیکیورٹی اداروں کی تعمیر کے لیے بھاری رقم مختصبجٹ 24-2023: سیکیورٹی اداروں کی تعمیر کے لیے بھاری رقم مختصوفاقی بجٹ 24-2023 میں نیکٹا اتھارٹی کے ہیڈ کوارٹر اور ایف آئی اے اکیڈمی کی تعمیر کے لیے بھاری رقم مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

آئندہ بجٹ میں وزارت صحت کے منصوبوں کیلئے 12 ارب مختص کرنے کی تجویزآئندہ بجٹ میں وزارت صحت کے منصوبوں کیلئے 12 ارب مختص کرنے کی تجویزاسلام آباد : آئندہ بجٹ میں وزارت صحت کے 31 جاری اور 6 نئے منصوبوں کیلئے فنڈز مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔...
مزید پڑھ »

بجٹ میں اعلیٰ تعلیم کیلئے 45 ارب رکھے جائیں گے لیپ ٹاپ سکیم کیلئے 12 ارب مختصبجٹ میں اعلیٰ تعلیم کیلئے 45 ارب رکھے جائیں گے لیپ ٹاپ سکیم کیلئے 12 ارب مختص01:49 PM, 4 Jun, 2023, متفرق خبریں, تعلیم و صحت, اسلام آباد( شیراز احمد شیرازی )آئندہ مالی سال کے بجٹ میں اعلیٰ تعلیم کے منصوبوں کے لیے 45 ارب روپے مختص
مزید پڑھ »

بجٹ خسارہ ایک ٹریلین روپے ہو جانے کا اندیشہبجٹ خسارہ ایک ٹریلین روپے ہو جانے کا اندیشہپاکستان کے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں قرضے اتارنے کی مد میں سب سے بڑے اخراجات پورے کرنے کے لیے وفاقی وصولیاں ناکافی ہوں گی
مزید پڑھ »

بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویزبجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویزآئندہ مالی سال 24-2023ء کے بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز زیرِ غور ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 14:02:54